تل ابیب
-
تل ابیب کی صورت حال انتہائی خراب، لبنان معاہدہ ایک خطرناک فریب ہے، صہیونی میڈیا
صہیونی ویب سائٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کے دباؤ پر ہونے والے معاہدے سے اسرائیل کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، بلکہ یہ مستقبل میں تل ابیب ہی کے لیے بحران بنے گا۔
-
جنگ ایران کے آغاز میں اماراتی اعلی حکام کے اسرائیل کے خفیہ دورے کا انکشاف
ایک صہیونی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ مارچ میں ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے دوران متحدہ عرب امارات کے اعلی سیکیورٹی حکام نے اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا اور سیکیورٹی تعاون پر بات چیت ہوئی۔
-
ایران اور حزب اللہ کے میزائل حملےحیفا اور تلآویو میں شدید اور متواتر دھماکے
ایران اور حزبالله کے مشترکہ حملوں نے اسرائیل کے شمال اور وسطی علاقوں میں متواتر دھماکے ہوئے دفاعی نظام مقابلہ کرنے میں ناکام ثابت ہوا۔
-
ایرانی حملوں میں درجنوں ہلاکتیں اور ہزاروں زخمی، صہیونی میڈیا نے محدود اعداد و شمار جاری کردیے
صہیونی میڈیا کے مطابق 28 فروری سے اب تک ایران نے 550 سے زائد میزائل اور 765 سے زیادہ ڈرون داغے، متعدد شہروں میں بڑے پیمانے پر انخلا بھی کیا گیا۔
-
تل ابیب، اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
لبنانی تنظیم نے تل ابیب کے مرکز میں واقع الکریاہ کمپلیکس اور شمالی تل ابیب میں فوجی انٹیلی جنس سے وابستہ ایک اڈے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز سے اب تک 4564 افراد زخمی ہوئے، صہیونی وزارت صحت
صہیونی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کے حملوں میں اب تک چار ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جن میں گذشتہ رات زخمی ہونے والے تین سو بھی شامل ہیں۔
-
تل ابیب میں ایرانی میزائلوں کی تباہ کاریاں، بھارتی صحافی کی رپورٹ
ایک بھارتی صحافی نے ایرانی میزائلوں کی تباہ کن طاقت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان کے بارے میں رپورٹ دی۔
-
تل ابیب میں ہنگامہ آرائی، اسرائیلی فوج اور مذہبی انتہا پسند گروہ آمنے سامنے
تل ابیب میں اسرائیلی فوج اور مذہبی انتہا پسند گروہ حریدی کے حامیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
-
تل ابیب میں کھلبلی، حزب اللہ کی انٹیلی جنس صلاحیت پر اسرائیلی فوج حیران
عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج حزب اللہ لبنان کی انٹیلی جنس صلاحیت پر حیران اور پریشان ہے۔
-
نتن یاہو اسرائیل کے ماتھے پر بدنما داغ بن چکا ہے، سابق اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم یائر لیپڈ نے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں اسرائیل کے ماتھے پر ایک بدنما داغ (Stain) بن چکا ہے۔
-
تل ابیب میں اعلی سیکیورٹی قیادت کے درمیان داخلی جنگ کا خطرہ
عبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ جنگ یسرائیل کاتز آرمی چیف ایال زامیر کو استعفا دینے پر مجبور کرنا چاہتے ہیں، جبکہ زامیر اس پر آمادہ نہیں۔
-
تل ابیب کی وحشیانہ کارروائی، 45 شہداء کی لاشیں مسخ حالت میں واپس
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، صہیونی حکومت نے فلسطینی شہداء کی شناخت روکنے کے لیے ان کے چہروں کو جلایا اور جسم کے اندرونی اعضا کو مسخ کر دیا ہے۔
-
تل ابیب نے جنگ بندی میں حماس کو خفیہ رعایتیں دیں، صہیونی اخبار کا دعوٰی
قابض اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارونوت نے دعوٰی کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں تل ابیب نے حماس کو خفیہ رعایتیں دی ہیں، جبکہ حماس نے ہتھیار نہیں ڈالے اور غزہ پر اب بھی اپنا کنٹرول برقرار رکھا ہوا ہے۔
-
تل ابیب "صمود فلوٹیلا" کی پیشقدمی سے خوفزدہ؛ کشتیوں پر اسرائیلی حملوں کے باوجود غزہ کا سفر جاری
تل ابیب "صمود فلوٹیلا" کی جانب سے غزہ کے ساحل کی طرف پیشقدمی سے سخت خوفزدہ ہے اور اسی وحشت کے باعث صہیونی افواج نے ان کشتیوں پر حملے تیز کر دیے ہیں۔
-
تل ابیب، لائیو پروگرام کے دوران اسرائیلی مظاہرین کا چینل 14 کے اسٹوڈیو پر حملہ
مظاہرین نے صہیونی چینل پر حملہ کرکے غزہ جنگ کے خاتمے اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن کا دوبارہ میزائل حملہ: بن گوریان ایئرپورٹ بند، صہیونی پناہ گاہوں کی طرف بھاگ نکلے
یمنی فوج کے دوبارہ میزائل حملے کے بعد تل ابیب کا بن گوریان ائیرپورٹ بند اور صہیونی محفوظ پناہ گاہوں میں چھپنے پر مجبور ہوگئے۔