مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کے تازہ میزائل حملوں کے بعد تل ابیب اور بئر السبع سمیت دیگر شہروں میں تباہی کے مناظر سامنے آئے ہیں۔
ایرانی میزائل حملوں اور ان کے نتیجے میں مقبوضہ علاقوں میں وسیع تباہی کے بعد انتہاپسند اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل اسموتریچ نے اعتراف کیا ہے کہ بلاشبہ آج کی صبح اسرائیلیوں کے لیے انتہائی تلخ ثابت ہوئی۔
دوسری جانب عرب مبصر نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ بندی سے پہلے آخری اور شدید وار کرنے پر اصرار کیا تھا۔
آپ کا تبصرہ