میزائل حملہ
-
یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں روس اور یوکرائن کے فوجیوں کے درمیان لڑائی جاری
یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے مشرق، مغرب اور جنوب سے دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں۔ یوکرائن کی حکومت کی جانب سے کیف کے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
روسی ٹینک بلاروس کی سرحد سے یوکرائن میں داخل ہوگئے
اس ویڈیو میں روسی ٹینکوں کا بلاروس کی سرحد سے یوکرائن میں داخل ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
شام کے فضائی دفاعی نظام کا صوبہ لاذقیہ میں اسرائيلی حملے کا مقابلہ
شام کے فضائی دفاعی نظام نے صوبہ لاذقیہ کے الحفہ اور صوبہ حماہ کے المصیاف علاقوں میں اسرائيلی فضائی حملوں کا بھر پورمقابلہ کیا ہے۔
-
شامی ايئر ڈیفنس فورسز نے اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا
شامی ايئر ڈیفنس فورسز نے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا۔
-
میزائل حملوں کے بعد امریکہ کی رفتار اور لب و لہجہ بدل گیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے خطے میں امریکہ کی شرارتوں اور غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے وہئے کہا ہے کہ عین الاسد پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد امریکہ کی رفتار اور لب و لہجہ تبدیلی آگئی ہے۔ اورخطے سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد کشیدگی ختم اور امن قائم ہوجائےگا۔
-
امریکہ نے عراق میں اپنی فوج پر حملوں کی تصدیق کردی
امریکہ نے عراق کے عین الاسد ایئر بیس پر ایران کے میزائل حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج پر حملوں کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔
-
ایران کے سخت انتقام کا آغاز
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے بزدلانہ حملے کے جواب میں عراق میں امریکی ایئر بیس عین الاسد پر درجنوں میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
ایران کا اربیل کے قریب امریکی فوجی اڈے پر درجنوں میزائلوں حملہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکہ سے سخت انتقام لینے کا آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کے ایئر بیس عین الاسد کے بعد اربیل میں بھی امریکی فوجی اڈے کو کئی درجن میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔