30 نومبر، 2025، 8:33 AM

عراقی کردستان پر میزائل حملے کی افواہیں، ایران کی تردید

عراقی کردستان پر میزائل حملے کی افواہیں، ایران کی تردید

ایران نے عراقی کردستان پر میزائل حملوں کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی تردید کردی ہے۔

 مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران نے عراق کے کردستان ریجن پر میزائل داغنے کی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق باخبر ذرائع نے مہر نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ایران کی جانب سے عراق کے کردستان ریجن اور سرحدی علاقوں پر میزائل حملے کی خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں۔

یہ تردید اس وقت سامنے آئی ہے جب ہفتہ کی شب بعض میڈیا اداروں اور سوشل میڈیا صارفین نے دعوی کیا تھا کہ آئی آر جی سی نے مغربی ایران اور عراق کے کردستان ریجن میں علیحدگی پسند گروہوں کے خلاف میزائل آپریشن کیا ہے۔

News ID 1936816

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha