عراقی کردستان
-
عراقی کردستان ایران کے لئے خصوصی اہمیت رکھتا ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے عراقی کردستان کے رہنماوں کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا ہے کہ کردستان ایران کے لئے خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ عراق عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ کا اہم موضوع
عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ نے ایرانی صدر کے دورہ عراق کے دوران پرجوش استقبال کو اہم قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان گہرے تعلقات کا اعتراف کیا ہے۔
-
عراقی کردستان ایران کے لیے کبھی خطرہ نہیں ہو گا، نیچروان بارزانی
عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے کہا کہ کردستان ریجن کبھی بھی ایران کے لیے خطرہ نہیں ہوگا بلکہ یہ اسلامی جمہوریہ کے لیے تعاون کا ایک موقع اور فرصت بننے کی کوشش کرے گا۔
-
عراق، بارزانی کی نومنتخب ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، تعلقات میں توسیع پر تاکید
عراقی کردستان کے سربراہ نچیروان بارزانی نے ڈاکٹر پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اربیل اور تہران کے درمیان تعلقات کو مزید وسیع کرنے پر زور دیا۔
-
ایرانی عبوری وزیر خاجہ کی عراقی کردستان کے سربراہ سے ملاقات
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے پڑوسی ملک عراق کے دورے کے دوسرے دن جمعے کو عراق کے کردستان ریجن کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔
-
عراق، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، ابوبکر بغدادی کا قریبی ساتھی گرفتار
عراقی سیکورٹی فورسز نے کردستان میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ابوبکر بغدادی کے قریبی ساتھی کو گرفتار کیا ہے۔
-
کردستان کے نقطہ نظر سے بارزانی کے دورہ تہران کی اہمیت پر مہر نیوز کی جائزہ رپورٹ
عراق کے کردوں کے ساتھ ایران کے تعلقات کی تاریخ پر ایک نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ایران ہمیشہ کردوں کے لیے بہترین دوست رہا ہے اور گزشتہ چند دہائیوں کے واقعات و حادثات سمیت مختلف مواقع میں بہترین پناہ گاہ رہا ہے۔
-
بارزانی کا دورہ ایران، غزہ کے بعد صہیونی حکومت کو ایک اور محاذ پر شکست، لبنانی اخبار
لبنانی اخبار نے عراقی کردستان کے حکمران نچیروان بارزانی کے دورہ ایران کو غزہ کے بعد صہیونی حکومت کی دوسری بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
عراق، کردستان کا مستقبل اسرائیل سے وابستہ نہ کرے، اہل سنت عالم دین
فلسطین کانفرنس سے خطاب میں جماعت اسلامی کردستان کے سربراہ نے کہا کہ صہیونی حکومت سے تعلقات کے نتیجے میں عوام کو نقصان ہوگا، خطے میں ایران نے مظلومین اور فلسطینیوں کا ساتھ دیا اور قربانی بھی دی ہے۔
-
ایران مخالف دہشت گردوں کی سرحدی علاقوں سے عقب نشینی
ایران اور عراق کے درمیان معاہدے کے مطابق مقررہ وقت کے اندر ہی ایران اور عراقی کردستان کی مشترکہ سرحدوں سے دہشت گردوں نے عقب نشینی شروع کردی ہے۔
-
ایران اور عراقی وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس:
دہشت گردوں کو اقوام متحدہ کی زیرنگرانی کیمپوں میں منتقل کیا جائے گا
فواد حسین نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ عراق میں موجود ایران مخالف گروہوں کو غیر مسلح کیا جائے گا۔ ان دہشت گردوں کو اقوام متحدہ کی زیرنگرانی کیمپوں میں منتقل کرنا ضروری ہے۔
-
عراقی وزیر خارجہ کا دورہ تہران، حالیہ سرحدی معاہدے پر گفتگو کی جائے گی
عراقی وزیر خارجہ اعلی ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے بدھ کے روز تہران کا دورہ کریں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات و گفتگو
ایران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے بدھ کی صبح سعد آباد کمپلیکس میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی مشن کا سلامتی کونسل کو خط؛
شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے ایک خط میں اقوام متحدہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عراق کے نیم خودمختار کردستان علاقے میں قائم علیحدگی پسند دہشت گرد گروپوں کے خلاف ایران کی کارروائیوں کا مقصد ملک کی قومی سلامتی کا دفاع کرنا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اہم پریس کانفرنس؛
یوکرین کا ایرانی اور روسی ڈرونز میں مماثلت کا اعتراف/ ایران کو ٹکڑے کرنے کی سازش نام بنائی گئی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ سازش جس کا مقصد دہشت گردی کی جنگ شروع کرنا اور درنہایت ایران کو توڑنا تھا ناکام ہوگئی جبکہ ملک میں امریکی اور اسرائیلی اسلحہ پہنچایاگیا اور عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے 76 مراکز کو فعال کیا گیا۔
-
ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے سیاسی دفتر کے سربراہ:
عراقی کردستان میں موجود علیحدگی پسند گروپ غیر ملکیوں کے پراکسی ہیں
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف (رہبر معظم انقلاب) کے سیاسی عقیدتی دفتر کے سربراہ نے مہر نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عراقی کردستان میں موجود علیحدگی پسند گروپ خطے میں غیر ملکیوں کے پراکسی ہیں۔
-
عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایک مرتبہ پھر حملوں کا آغاز
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی بری افواج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے شمالی علاقے (کردستان) میں علیحدگی پسند دہشت گردوں کے باقی ماندہ ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کے نئے دور کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملہ
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کی زمینی فورس کے تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک بار پھر عراقی کردستان کے علاقے میں ملک کی مغربی سرحدوں کے قریب سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔