ایران - امریکہ
-
ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ پہلے کی طرح جاری ہے اور اس میں کوئی رکاوٹ پداء نہیں ہوئی ہے۔
-
سربراہ ایران اٹامک انرجی؛
یورپی ٹرائیکا جوہری معاہدے سے متعلق اپنی ذمہ داریاں ادا کرے تو ہم بھی معاہدے پر واپس آجائیں گے
ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا کہ جے سی پی او اے کے مطابق، یہ فطری بات ہے کہ جب تین یورپی ممالک اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے تو ہم بھی اپنی ذمہ داریوں کی طرف لوٹ جائیں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مغرب کی غلط فہمی کا خاتمہ/ ہائبرڈ جنگ کے مقابلے میں ایران کی سفارتی فتح
ایران اور مغرب کے درمیان مذاکرات جو گذشتہ سال کے فتنوں اور مغرب کی غلط فہمی کی وجہ سے رک گئے تھے لیکن ایران کی مقتدر پالیسی اور شورش کو فرو کرنے کی انتظامی صلاحیت نے مغربی فریق کو مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
جنوبی کوریا میں ایران کے منجمد اثاثوں پر سیئول کا تازہ ترین موقف
سیئول نے جنوبی کوریا میں ایران کے منجمد اثاثوں کے بارے میں موقف اختیار کرتے ہوئے اس سلسلے میں جاری حل کے حوالے سے امید ظاہر کی ہے۔
-
ایران امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ، قطر کے اکاونٹ میں رقوم کی منتقلی
باخبر ذرائع نے بتایا کہ ایران کی منجمد رقوم کی قطر کے اکاونٹ میں منتقلی کے بعد امریکی قیدی آزاد ہوجائیں گے۔
-
بین الاقوامی قانون کے سینئر ماہر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
عالمی عدالت کا فیصلہ، امریکہ کی بین الاقوامی ساکھ بری طرح متاثر
بین الاقوامی قانون کے سینئر ماہر نے کہاکہ ہیگ کی عدالت کے فیصلے میں اہم مسئلہ سیاسی، بین الاقوامی اور قانونی ہے۔ عدالت کی جانب سے واشنگٹن کی مذمت کی گئی ہے جوکہ بین الاقوامی سطح پر امریکہ کی توہین ہے۔
-
امریکہ کی عراق کو ایران کا قرض ادا کرنے کی اجازت
ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے حال ہی میں پابندیوں سے استثنیٰ جاری کرتے ہوئے عراقی حکومت کو ایران کو بجلی کا قرض ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔
-
ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
فیفا ورلڈکپ، گروپ مرحلے کے 5 اہم میچ / ایران - امریکہ، ایک ہائی وولٹیج میچ کی تکرار
ایران اور امریکہ کے میچ کی اہمیت اسپین اور جرمنی کے میچ سے کم نہیں ہے جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان کئی سالوں سے جاری سیاسی کشیدگی کے باعث فٹبال کے شائقین کو ایران اور امریکہ کے میچ کا شدت سے انتظار ہے۔