14 اپریل، 2025، 5:57 PM

ایران امریکہ جوہری مذاکرات کو یورپی مفادات کے مطابق ہونا چاہیے! یورپی یونین

ایران امریکہ جوہری مذاکرات کو یورپی مفادات کے مطابق ہونا چاہیے! یورپی یونین

یورپی یونین کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ فرانس، برطانیہ اور جرمنی امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات میں یورپی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ بیروٹ نے لکسمبرگ میں یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران کہا کہ فرانس، برطانیہ اور جرمنی امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات میں یورپی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔

امریکی اور ایرانی سفارت کاروں نے ہفتے کے روز عمان میں ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں مغربی خدشات کو دور کرنے کی کوشش کے طور پر بالواسطہ مذاکرات کا آغاز کیا۔

News ID 1931854

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha