12 اپریل، 2025، 6:07 PM

باخبر ذریعے کی مذاکراتی عمل میں تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید

باخبر ذریعے کی مذاکراتی عمل میں تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید

باخبر ذرائع کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکراتی عمل میں تبدیلی سے متعلق میڈیا افواہوں کی تردید کی گئی۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایک باخبر ذریعے نے مہر کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے بالواسطہ مذاکرات کے عمل میں تبدیلی کی خبروں کی تردید کی۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ مذاکرات بالواسطہ ہو رہے ہیں۔

 مسقط کی ثالثی میں عراقچی اور امریکی نمائندے کے درمیان بالواسطہ مذاکرات دو گھنٹے قبل عمان کے دارالحکومت میں شروع ہوئے اور ابھی تک تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

News ID 1931802

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha