عمان مذاکرات
-
ایران-امریکہ مذاکرات، ایرانی وفد قومی مفادات کے دفاع کے لئے آمادہ، عوام کی بھرپور حمایت
وزیر خارجہ کی سربراہی میں ایرانی وفد نے امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور میں قومی مفادات کے دفاع کا بھرپور عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ترک مبصر کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو:
عمان مذاکرات، تیکنیکی طور پر امریکہ سے زیادہ ایران کی کارکردگی اچھی رہی
ترک مبصر نے عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے موثر حکمت عملی کے ساتھ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھایا۔
-
ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی تصدیق مذاکرات کا بنیادی نکتہ ہے، امریکہ
امریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی تصدیق کو مذاکرات کا بنیادی نکتہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان عمان میں بالواسطہ مذاکرات، تہران ٹائمز کے اہم انکشافات
تہران ٹائمز نے عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے حوالے سے اہم امور کا انکشاف کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ ماسکو، واشنگٹن سے مذاکرات پر تبادلہ خیال ہوگا
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی رواں ہفتے روس کے دارالحکومت ماسکو کا دورہ کریں گے، جہاں وہ امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات سے متعلق روسی حکام سے مشاورت کریں گے۔
-
ایران-امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، میزبان کے بارے میں چہ میگوئیاں
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ سنیچر کو یورپ کے کسی ملک میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔
-
عراقچی کی عرب ممالک کے وزرائے خارجہ سے عمان مذاکرات پر ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
عمان مذاکرات، ایرانی معاون وزیر خارجہ کی پارلیمنٹ کو تفصیلی بریفنگ
ایرانی معاون وزیر خارجہ برائے سیاسی امور تختروانچی نے پارلیمانی کمیشن کو امریکہ کے ساتھ عمان میں ہونے والے پہلے دور کے بالواسطہ مذاکرات سے متعلق ایک جامع رپورٹ پیش کی۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، پاکستان کا خیر مقدم
پاکستانی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان عمان میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا آغاز
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے آغاز سے آگاہ کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ عمان پہنچ گئے+ ویڈیو
عمان روانگی سے قبل ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ملکی مفادات اور قومی اقدار کی حفاظت کے لیے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے گا۔