عمان
-
ایرانی سفیر نے وزیر خارجہ عراقچی کا خط عمانی ہم منصب کو پیش کیا
ایرانی سفیر نے عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور عراقچی کا خط البوسعیدی کو پیش کیا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے کوششیں جاری ہیں، عمان
عمان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی عروج پر ہونے کے باوجود مذاکرات کی بحالی کی کوششیں جاری ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایک گولی نہ چلی لیکن دنیا لرز گئی: آبنائے ہرمز کی خاموش بندش
ٹینکروں کی گھبراہٹ، امریکہ کی نیندیں حرام، ایران نے صرف دھمکی دی اور راستے خود رک گئے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی جانب سے مغربی میڈیا کے دعوے کی تردید
عراقچی نے ایرانی مذاکراتی وفد کی عمان روانگی کے بارے میں مغربی میڈیا کی خبر کی تردید کردی۔
-
اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں نے کلیجہ ٹھنڈا کردیا، مفتی عمان
عمان کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں سے کلیجہ ٹھنڈا ہوگیا۔
-
عمان کی سفارتی سرگرمیوں میں تیزی، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری
وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی سے پیدا ہونے والے بحران کو ختم کرنے کے لئے متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے کیے ہیں۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے نئے دور کا اعلان
عمان کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے چھٹے دور کا اعلان کردیا۔
-
ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ، امریکی تجویز کی تفصیلات سامنے آگئیں
امریکی ذرائع ابلاغ کےمطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران کو پیش کردہ تجویز کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
-
ایران کا جوہری پروگرام، عمان کی علاقائی کنسورشیم کی تجویز
امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ عمان نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں علاقائی کنسورشیم قائم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
امریکی تجاویز موصول، قومی مفادات کے مطابق جواب دیا جائے گا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے عمان کے ذریعے امریکی تجاویز موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
جوہری ہتھیاروں کے مخالف، یورینئم افزودگی ہمارا قانونی حق ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورنئیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان جلد معاہدہ طے پائے گا، امریکی ذرائع ابلاغ
امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کے بعد جلد معاہدہ طے پائے گا۔
-
ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی 18 یاد داشتوں پر دستخط
ایرانی صدر کے دورہ عمان کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی 18یاد داشتوں پر دستخط کئے گئے۔
-
صدر پزشکیان کی عمان کے سلطان سے ملاقات، ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات میں مسقط کے کردار کو سراہا
ایران صدر نے عمان کے سلطان سے ملاقات کے دوران امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں مسقط کے کردار کی تعریف کی۔
-
عمان میں ایرانی صدر کا باضابطہ استقبال؛21 توپوں کی سلامی
سلطان عمان ہیثم بن طارق آل سعید نے قصر العلم میں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا سرکاری استقبال کیا۔
-
صدر پزشکیان عمان کے لئے روانہ ہوئے
ایرانی صدر عمان کے سلطان کی دعوت پر مسقط کے لئے روانہ ہوئے
-
یورینیم کی افزودگی پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے، ایرانی وزارت خارجہ کا دوٹوک موقف
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورینئم کی افزودگی کے معاملے پر سمجھوتہ یا لچک دکھانے کے امکانات کو یکسر مسترد کردیا ہے۔
-
مذاکرات میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے عمان کی تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، ایران
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے عمان کی تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
-
ایران امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو ہوگا، عمانی وزیر خارجہ
عمان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ ایران امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو منعقد ہوگا۔
-
جوہری مذاکرات، اگلے دور اور اس کے مقام سے متعلق کوئی قطعی فیصلہ نہیں ہوا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے پانچویں دور اور اس کے مقام کے بارے میں تاحال کوئی یقینی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
-
ایران و عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، ایران-امریکہ مذاکرات سے پر تبادلہ خیال
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا اگلا دور، امریکی ایلچی کا نیا موقف
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں امریکی ایلچی نے کہا ہے کہ اگلا دور یورپ میں ہوگا۔
-
فلسطینی عوام کا قتل عام ایک بہت بڑا جرم اور ناانصافی ہے، عمانی وزیر خارجہ
عمانی وزیر خارجہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کا قتل عام ایک وحشیانہ جرم ہے۔
-
مسقط، ایران اور عمان کے وزرائے کی ملاقات، جوہری مذاکرات پر تبادلہ خیال
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے موقع پر ملاقات کی۔
-
یورینئم کی افزودگی ناقابل سمجھوتہ، ہمارے شہداء نے اپنا خون دیا ہے، عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ نے یورنئیم کی افزودگی پر سمجھوتے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس راہ میں ہمارے شہداء نے اپنا خون دیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر
ایران اور امریکہ کے درمیان غیر مستقیم مذاکرات کا چوتھا دور عمان میں ایرانی وزیر خارجہ اور اُن کے ہمراہ وفد کی موجودگی میں شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے سلسلے میں ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا۔
-
ویٹکاف اتوار کو ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے عمان جائیں گے، امریکی میڈیا
امریکی ذرائع کے مطابق ویٹکاف ایران سے مذاکرات کے لیے اتوار کو عمان جائیں گے۔
-
اتوار کو امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور شروع ہوگا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور اتوار کو عمان میں شروع ہوگا۔
-
امریکہ کے ساتھ آئندہ مذاکرات کی تاریخ کا اعلان عمان کرے گا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی نئی تاریخ کا اعلان عمان کرے گا۔