-
ترکی شام میں اسرائیل کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا!، ترک وزیر خارجہ
ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ انقرہ شام میں صیہونی حکومت کے ساتھ تصادم کا خواہاں نہیں ہے۔
-
ایران ہمارا شراکت دار اور اتحادی ہے، روس
کریملن کے ترجمان نے ایران کے جوہری معاملے پر مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو ماسکو کا شراکت دار اور اتحادی قرار دیا۔
-
ہماری موئثر جنگی کاروائیوں کے باعث دشمن کا ٹرومین جہاز بحیرہ احمر سے فرار ہوا، سربراہ انصار اللہ
یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ کی شکست کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری موئثر جنگی کاروائیوں کے باعث دشمن کا ٹرومین جہاز بحیرہ احمر کے شمال میں سب سے دور نقطے کی طرف بھاگ نکلا۔
-
معروف عراقی مبصر کی مہر نیوز کے لئے خصوصی تحریر:
استکباری میڈیا کی ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ
دشمن کے ذرائع ابلاغ مزاحمتی محور اور ایران کے خلاف ایک منظم مہم کے ذریعے حقائق کو مسخ اور رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے لیے نفسیاتی حربوں کا سہارا لے رہے ہیں تاہم انہیں ہمیشہ کی طرح ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
ایران کا ازبکستان، تاجکستان اور کرغزستان کے درمیان سہ فریقی سرحدی معاہدے کا خیر مقدم
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ازبکستان، تاجکستان اور کرغزستان کے درمیان سہ فریقی سرحدی معاہدے کا خیرمقدم کیا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ممالک انسانی حقوق کے بھاشن دینے کی اخلاقی پوزیشن نہیں رکھتے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد پیش کرنے پر برطانیہ، جرمنی اور بعض دیگر مغربی ممالک کے جانبدارانہ اقدام کی مذمت کی۔
-
چین کا امریکہ پر جوابی وار، 34 فیصد درآمدی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے اقدام کے جواب میں موجودہ درآمدی اشیا پر 34 فیصد ٹیرف عائد کرے گا۔
-
لبنان پر اسرائیلی حملہ، حماس کے اعلی رہنما بچوں سمیت شہید+ ویڈیو
جنوبی لبنان پر صہیونی حملے میں حماس کے اعلی رہنما حسن فرحات اپنے دو بچوں سمیت شہید ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی علما کا مسلمانوں سے غزہ کی حمایت میں احتجاج کا مطالبہ
فلسطینی علما کونسل نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف نماز جمعہ کے اجتماعات میں احتجاج کی اپیل کی
-
اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لئے دباو ڈال رہے ہیں، لبنانی وزیر خارجہ
لبنان کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اور لبنان پر اس کے حملوں کے بارے میں مؤقف اختیار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
"باور373" ایران کا جدیدترین اور مضبوط ترین دفاعی نظام
ایران کا جدید فضائی دفاعی نظام "باور 373"، جسے "ایران کی فضاؤں کا محافظ" بھی کہا جاتا ہے، فضائی خطرات کے خلاف ملک کی دفاعی خودکفالت کی علامت ہے۔
-
صیہونی آباد کاروں کو خانہ جنگی کا خوف، معاشی بحران جنم لے رہا ہے، سروے رپورٹ
صیہونی اداروں کی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 60% اسرائیلی خانہ جنگی کے ممکنہ خطرات سے اتفاق کرتے ہیں، جب کہ خوراک کی قلت 1.5 ملین آباد کاروں کو متاثر کرتی ہے، جس سے مقبوضہ فلسطین میں معاشی بحران پیدا ہو رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کونسل کی قرارداد حقیقت سے عاری اور جانبدارانہ ہے
جنیوا میں ایران کے مستقل نمائندے نے ملک کے خلاف انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کی منظوری کو حقیقت سے عاری امتیازی روئے کا شاخسانہ قرار دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نتن یاہو حکومت بحران کی زد میں، عدالتی اصلاحات کی بحالی؛ اندرونی تقسیم
جوڈیشل سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کا طریقہ تبدیل کرنے سے متعلق بل کی منظوری کے بعد مقبوضہ علاقوں میں حکمران اتحاد اور سپریم کورٹ کے درمیان محاذ آرائی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان؛ وقف بل کے حوالے سے کانگریس پارٹی کا اہم اعلان
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ یہ بل اقلیتی برادریوں کے لیے مسائل پیدا کرے گا۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں شدید بحث کے باوجود بل منظور کر لیا گیا۔
-
بھارت میں متنازع وقف ترمیمی بل منظوری کے بعد اپوزیشن اور مسلم تنظیموں کا شدید احتجاج
بھارت کی لوک سبھا میں 12 گھنٹے کی طویل بحث کے بعد بی جے پی حکومت نے متنازع وقف ترمیمی بل کو 288 ووٹوں سے منظور کروا لیا۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 112 فلسطینی شہید، اسکول پر حملے میں بچوں اور خواتین کا قتل عام
قابض اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، جن میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
صدر پزشکیان کی یمنی اعلیٰ عہدیدار سے ٹیلیفونک گفتگو:
باہمی اتحاد کے ذریعے ہی مسلمانوں پر دشمنوں کے ظلم کو روکا جاسکتا ہے
ایرانی صدر نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ اگر مسلمان اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں تو دشمنوں کے ظلم و ستم کو روکا جاسکتا ہے۔
-
امریکہ کی یمن کے خلاف جارحیت جاری، صعدہ پر بمباری
امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمنی صوبے صعدہ میں سویلین تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صہیونی حکومت کی ایک بار پھر لبنان پر جارحیت
اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر میزائل حملہ
یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو:
ایران کے دفاعی ڈاکٹرائن میں جارحیت پسندانہ جوہری توانائی کی کوئی گنجائش نہیں
ایرانی صدر نے سعودی ولی عہد سے گفتگو میں کہا کہ ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں اور نہ ہی غیرامن پسندانہ جوہری توانائی کا حصول اس کے دفاعی اور سلامتی ڈاکٹرائن میں کبھی شامل رہا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جیٹ انجن سے لیس، نگرانی اور بمباری کی صلاحیت والا جدیدترین ڈرون "جاس 313"
ایران اگلی نسل کے ڈرونز تیار کرکے علاقائی طاقت کے توازن کو اپنے حق میں بدلنے کا عزم رکھتا ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس "جاس 313" جنگی ڈرون کی رونمائی اس سلسلے کی کڑی ہے۔