-
بین الاقوامی امور کے تجزیہ نگار کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ایران کے خلاف ٹرمپ کی گیدڑ بھبکیاں؛ براہ راست اور بالواسطہ مذاکرات کے درمیان فرق
بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار نے ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے آغاز سے ہی امریکی دھمکیوں کے تسلسل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کبھی بھی ان کے سامنے نہیں جھکا البتہ مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن پر زمینی حملے کا خواب دیکھنا چھوڑدو، انصاراللہ کی امریکہ کو دوٹوک وارننگ
انصار اللہ کے اعلی رہنما البخیتی امریکہ کو وارننگ دی ہے کہ یمنی سرزمین پر براہ راست یا کرائے کے فوجیوں کے ذریعے جنگ کی صورت میں سنگین نتائج ہوں گے۔
-
ایران نے ایندھن اسمگل کرنے والی دو کشتیوں کو قبضے میں لے لیا
ایرانی بحریہ نے بوشہر کے پانیوں میں 175,000 لیٹر ایندھن اسمگل کرنے والی دو کشتیوں کو قبضے میں لے لیا۔
-
اسلام آباد میں قومی فلسطین کانفرنس کا انعقاد؛
اسرائیل اور اس کے حامیوں کا مکمل بائیکاٹ ضروری/ غزہ کی صورتحال پر جہاد فرض ہو چکا ہے
انہوں نے کہا کہ 57 اسلامی ممالک کہاں ہیں ؟ 57 اسلامی ممالک ہیں یا امریکی اڈے ہیں ؟ اب مذمت سے کام نکل گیا ہے، غزہ میں عسکری مداخلت کریں، افواج بھیجیں ۔ غزہ کی صورتحال پر جہاد فرض ہو چکا ہے۔
-
پاکستان نے مسلمانوں کی جنگ نہ لڑی تو یہ قیام پاکستان کی نفی ہے، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ان حالات میں قیام پاکستان کے مقصد کو سمجھنا چاہیے، اسلام کے نام پر وجود میں آنے والی ریاست پاکستان کو مسلمانوں کی جنگ لڑنی ہے
-
فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا، صدر میکرون
فرانسیسی صدر نے اعلان کیا کہ ملک ممکنہ طور پر آئندہ جون میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔
-
ایران فوجی دھمکیوں کے جواب میں ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون روک سکتا ہے، سینئر ایرانی عہدیدار
رہبر معظم انقلاب کے ایک سینئر مشیر نے کہا ہے کہ ایران مخالف دھمکیوں کا تسلسل بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تہران کے تعاون میں تعطل کا سبب بن سکتا ہے۔
-
امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ کو آخر تک لے جائیں گے، چین
چین کی وزارت تجارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے اگر واشنگٹن نے تجارتی جنگ کا انتخاب کیا تو ہم سے آخر تک لے جائیں گے۔
-
ترکی اور اسرائیل کے درمیان بات چیت جاری ہے، وزیر خارجہ ہاکان فیدان
ترک وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ شام میں کشیدگی کم کرنے کے لئے جاری مذاکرات سے آگاہ کیا۔"
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نیتن یاہو کا دورہ واشنگٹن، ٹرمپ کی ڈکٹیشن کی بھینٹ چڑھ گیا
صیہونی میڈیا نے نیتن یاہو کے امریکہ کے غیر متوقع دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈکٹیشن کو صیہونی وزیر اعظم کے لئے ایک حیران کن رویہ قرار دیا۔
-
ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران، چابہار-زاہدان ریلوے منصوبہ مارچ 2026 تک مکمل ہوجائے گا
مارچ 2026 میں مکمل ہونے والی چابہار کی بندرگاہ سے زاہدان تک 634 کلومیٹر ریلوے لائن ایرانی معیشت کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔
-
جدید ہتھیاروں سے لیس دشمن مقاومت کے سامنے بے بس ہیں، جنرل قاآنی
القدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ مقاومت نے ایمان اور عزم کے بل بوتے اپنے سے کئی گنا طاقتور اور تمام تر وسائل سے لیس دشمن پر کاری وار کیا ہے۔
-
ایران میں ڈی بلاک 2025 کانفرنس، عالمی ماہرین کی شرکت متوقع
"برکس کا مستقبل بلاک چین کے ذریعے" کے موضوع پر تہران میں 15 تا 16 جون کو اہم بین الاقوامی کانفرنس ہوگی جس میں مالی رکاوٹوں کو دور کرنے اور ممالک کی اقتصادی حالت کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
پابندیاں غیر موثر، ایران کا ایٹمی پروگرام خودکفیل ہے، اسلامی
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ اسلامی ملک پر عائد جوہری پابندیوں کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران عالمی اجارہ داری کو ختم کرتے ہوئے ایک خودکفیل ایٹمی قوت بن چکا ہے۔
-
حماس کا مقبوضہ صہیونی شہر اشدود پر جوابی میزائل حملہ+ ویڈیو
القسام بریگیڈ نے غزہ میں شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں اشدود پر میزائل حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے لیے ٹرمپ پلان پر عمل جاری ہے، تل ابیب
صہیونی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ غزہ کی زمین پر قبضے اور آبادی کی منتقلی کا منصوبہ جاری ہے۔
-
نتن یاہو اور سی آئی اے چیف کی مقبوضہ علاقوں میں خفیہ ملاقات
صہیونی وزیر اعظم اور سی آئی اے کے سربراہ کے درمیان ایک اہم اور خفیہ ملاقات ہوئی ہے جس میں اہم علاقائی اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، ٹرمپ
امریکی صدر کی ایک بار پھر ایران کے جوہری پروگرام پر لفاظی کرتے ہوئے فوجی حملے کا اشارہ بھی دے دیا ہے۔