مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔
انہوں نے ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی۔
فریقین کے دونوں ممالک کے پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
عمان کے وزیر خارجہ نے آج صبح ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے بھی ملاقات کی۔
آپ کا تبصرہ