وزیرخارجہ
-
ایرانی وزیر خارجہ آج ترکی کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان آج ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو کی دعوت پر ترکی کا دورہ کریں گے۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے آج ایرانی وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقات کی۔
-
ایران اور پولینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پولینڈ کے وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
پولینڈ کے وزير خارجہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے پولینڈ کے وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
-
حزب اللہ لبنان ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ ہے
لبنان کے وزیر خارجہ نے لبنان اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی حزب اللہ ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ ہے۔
-
نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ نے افغان مہاجرین کے بحران پر بدنظمی کی وجہ سے استعفی دیدیا
نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ نے افغانستان مہاجرین کے انخلا میں بدنظمی کے باعث تنقید پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
-
برطانوی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے
برطانوی وزیر خارجہ ڈومنیک راب اپنے دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ صدارتی محل میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کا افغانستان میں امن و صلح اور ثبات کی بھر پور حمایت کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ہندوستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں علاقائي ممالک کے باہمی تعاون سے امن و ثبات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران افغانستان میں امن و صلح اور ثبات کی بھر پور حمایت کرتا ہے ۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام آیت اللہ رئیسی کی خدمت میں پیش
ہندوستان کے وزير خارجہ ایران کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام ایران کے نئےصدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو پیش کیا ہے۔
-
جاپان کے وزیر خارجہ ایران کا دورہ کریں گے
جاپانی ذرائع کے مطابق جاپان کے وزیر خارجہ اگست کے مہینے میں ایران کا دورہ کریں گے۔
-
اسرائیل کے نئے وزیر خارجہ 29 جون کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
اسرائیل کے نئے وزیر خارجہ یائیر لپید متحدہ عرب امارات کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران وہ امارات میں اسرائیلی سفارت خانے کا افتتاح بھی کریں گے۔
-
سویڈن کے وزیر خارجہ کا یمن پر مسلط کردہ جنگ کو جلد از جلد متوقف کرنے کا مطالبہ
سویڈن کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلط کردہ ظالمانہ اور مجرمانہ جنگ کو جلد از جلد متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حزب اللہ کے اقدام کے قدرداں ہیں
لبنان کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حزب اللہ کا اقدام قابل قدر ہے اور لبنانی حکومت اور عوام حزب اللہ لبنان کے قدرداں ہیں۔
-
کورونا میں مبتلا بیلجیئم کی وزیر خارجہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل
کورونا وائرس کے باعث بیلجیئم کی وزیر خارجہ صوفی ولیمز کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
-
ظریف کی کویت کے نئے امیر اور وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کویت کے امیر کے انتقال کے بعد کویت کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی کے لئے کویت کا دورہ کیا اور نئے امیر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
لبنان کے وزير خارجہ عہدے سے مسعفی ہوگئے
لبنان کے وزير خارجہ نے اپنا استعفی لبنان کے وزير اعظم کو پیش کردیا جسے منظور کرلیا گیا ہے۔
-
قطر کا محاصرہ اور یمن پر مسلط کردہ جنگ سعودی عرب کی بہت بڑی غلط فہمی کا مظہرہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ انٹرنیشنل فورم سے خطاب کرتے ہوئے قطر کے محاصرے اور یمن پر مسلط کردہ جنگ کو سعودی عرب کی دو بڑی غلط فہمیوں کا مظہر قراردیا ہے۔
-
اردن کی یہودیوں بستیوں کی تعمیر کی مذمت
اردن کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کی طرف سے یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
تہران میں یوسف بن علوی کی جواد ظریف سے ملاقات
عمان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا دعوی
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے خلاف تازہ پابندیاں عائد کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں انسانی حقوق کے حوالے سے عائد کی جائیں گی۔
-
شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی عرب کے نئے وزیر خارجہ مقرر
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی عرب کے وزير خارجہ ابراہیم بن عبدالعزیز العساف کو عہدے سے برطرف کرکے اس کی جگہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو سعودی عرب کا نیا وزیر خارجہ مقرر کردیا ہے۔
-
چین کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔