مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق معروف امریکی درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی میں کانووکیشن کی تقریب غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کا شکار فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے میں بدل گئی۔
ڈگریاں تقسیم کرنے کی تقریب میں شریک طلباء و طالبات نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا۔
یونیورسٹی طلباء کے اس اقدام کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یونیورسٹی کی بجٹ روک دی ہے۔
ذرائع کے مطابق امریکی حکومت نے یونیورسٹی کی 3۔2 ارب ڈالر کی بجٹ روک دی ہے۔
آپ کا تبصرہ