مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کے لیے مسقط پہنچ گئے ہیں۔
اس سے پہلے دونوں ملکوں کے درمیان بالواسطہ بات چیت کے دو مرحلے مکمل ہوچکے ہیں جب کہ تیسرا دور کل عمان کی میزبانی میں مسقط میں ہوگا۔
آپ کا تبصرہ