دورہ
-
دشمن ایران کا اتنی آسانی سے محاصرہ نہیں کر سکتے، پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ دشمن ایران کا اتنی آسانی سے محاصرہ نہیں کر سکتے، کیونکہ ایران کی سرحدیں 15 ممالک سے ملتی ہیں۔
-
امریکی ناظم الامور کے دورۂ سکردو پر عوام کا بڑے پیمانے پر احتجاج
امریکی ناظم الامور نے گزشتہ روز سکردو بلتستان پاکستان کا دورہ کیا؛ اس دورے سے عوام باخبر ہوئے تو شہر بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔
-
حماس کا اعلٰی سطحی وفد مصر روانہ
حماس کا ایک اعلٰی سطحی وفد، مغربی کنارے میں حماس کے سربراہ زاہر جبارین کی سربراہی، فلسطینی گروہوں اور تنظیموں کے متعدد نمائندوں سے ملاقات کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ روانہ ہوگیا ہے۔
-
ایرانی صدر کل ترکمانستان کے دورے پر روانہ ہوں گے
ایرانی صدر کل دو اجلاسوں میں شرکت اور خطاب کے لیے ترکمانستان روانہ ہوں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
قفقاز کی نئی مساوات تہران اور ایروان کا مشترکہ ایجنڈا
میرزویان کے دورۂ تہران کو محض دوطرفہ مشاورت سے بڑھ کر قفقاز میں تشکیل پانے والے نئے نظم کے تناظر میں ایران اور آرمینیا کی جانب سے اپنے تعلقات کو منظم کرنے کی کوششوں کا ایک حصہ قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
صدر پزشکیان اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کل قرقیزستان روانہ ہوں گے
ایرانی صدر کل قرقیزستان کے دارالحکومت بشکیک کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
ایرانی صدر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
ایرانی صدر کا ہسپتالوں کا دورہ، زخمیوں کی عیادت
صدر پزشکیان نے امریکہ اور صہیونی حکومت کے حالیہ حملوں میں زخمی ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی اور علاج کی سہولتیں بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران، علاقائی اور عالمی حالات پر مذاکرات ہوں گے
عمانی وزیرخارجہ بدر بن حمد البوسعیدی علاقائی اور عالمی حالات پر مذاکرات کے لئے ایران کا دورہ کریں گے۔
-
مہر نیوز کے وفد کا خصوصی دورہ: ترکی کے سرحدی شہر وان کے تجارتی اور ثقافتی مراکز کا جائزہ
مہر نیوز کی ٹیم نے تین روزہ دورے میں وان کے تجارتی، ثقافتی اور تاریخی مراکز کا مشاہدہ کیا، مقامی میڈیا اور حکام سے ملاقاتیں کیں اور ایران و ترکی کے درمیان اقتصادی و ثقافتی روابط کے فروغ کے امکانات پر گفتگو کی۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان پارلیمانی ہم آہنگی اور برادرانہ تعلقات کی مضبوطی اولین ترجیح ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمانی اسپیکر نے کہا کہ اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ پارلیمانی تعلقات کو فروغ دینا ایران کا اہم ہدف ہے، پاکستان کے عوام اور قیادت نے 12 روزہ جنگ میں ایران کی بھرپور حمایت کی۔