5 جنوری، 2025، 7:38 PM

عراقی وزیراعظم رواں ہفتے ایران کا دورہ گے

عراقی وزیراعظم رواں ہفتے ایران کا دورہ گے

عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق شیاع السوانی رواں ہفتے کو تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی رواں ہفتے (8 جنوری) کو اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سفر کے دوران دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

عراقی وزیر اعظم کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی صورت حال پر مشاورت کے سلسلے میں ہوگا۔

News ID 1929355

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha