عراقی وزیر اعظم
-
بغداد میں اہم سیاسی ملاقات، نامزد وزیر اعظم کی عمار حکیم سے نئی حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال
عراقی رہنما سید عمار حکیم نے نئی حکومت کی تشکیل کے لیے باصلاحیت وزراء کے انتخاب اور معاشی بحران سے نمٹنے پر زور دیا ہے۔
-
نوری المالکی کی امریکی خصوصی نمائندے سے اہم ملاقات
سابق عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے عراق میں امریکہ کے خصوصی نمائندے ٹام براک سے ملاقات کی ہے۔
-
عراق: صدارتی انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس 3 مارچ کو طے
عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس 3 مارچ کو منعقد ہوگا جس میں نئے صدر کے انتخاب کے لئے رائے شماری کی جائے گی۔
-
امریکہ عراق پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، داخلی فیصلے قومی ارادے سے ہوں گے، عراقی سیاسی اتحاد
عراقی سیاسی اتحاد دولت قانون نے ملک کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد قومی ارادے اور مفادات کے مطابق خود فیصلے کرے گا۔
-
نوری المالکی کی وزیراعظم نامزدگی پر امریکا کی عراق کو نئی پابندیوں کی دھمکی
امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر نوری المالکی کو دوبارہ وزیر اعظم نامزد کیا گیا تو بعض عراقی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔
-
نوری المالکی بدستور وزارت عظمی کے امیدوار ہیں، دولت قانون عراق
عراقی سیاسی جماعت دولت قانون نے وزارت عظمی کی امیدواری کی منسوخی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا مہم جوئی حقائق کو تبدیل نہیں کرسکتی۔
-
عراق: شیعہ نیشن فریم ورک کا متفقہ امیدوار، نوری المالکی ایک بار پھر وزیر اعظم بننا متوقع
عراق کے شیعہ کوآرڈینیشن فریم ورک نے سابق وزیر اعظم اور دولت القانون پارٹی کے سربراہ نوری المالکی کو ملک کے وزیر اعظم کے منصب کے لیے اپنا باضابطہ امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
-
بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے درمیان عراقی وزیراعظم کا عراق-شام سرحد کا دورہ
عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے مغربی صوبے الانبار میں مسلح افواج کی نگرانی کے دوران عراق–شام سرحد پر تعینات بارڈر فورسز کا دورہ کیا، جہاں سرحدی سلامتی اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
-
حزب اللہ اور انصاراللہ کو بلیک لسٹ کرنے کی باتیں افواہ ہیں، عراقی وزیراعظم
عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور انصاراللہ کو دہشت گرد فہرست میں شامل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
-
عراق؛ حزب اللہ اور انصار اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کی تردید
عراقی صدر کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ انصار اللہ تحریک اور حزب اللہ کو دہشت گرد فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ نہ تو منظور کیا گیا اور نہ ہی اس سے آگاہی تھی۔
-
عراق میں وزارت عظمیٰ کے لیے تین ناموں پر غور
عراقی سیاسی ذرائع کے مطابق الإطار التنسيقي اتحاد نے وزارت عظمیٰ کے امیدواروں کی فہرست کو تین ناموں تک محدود کر دیا ہے۔
-
عراق پارلیمانی انتخابات؛ سیاسی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ
انتخابی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اصل مقابلہ سودانی اور مالکی کے درمیان ہے۔ سودانی معتدل شیعہ گروہوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ مالکی اپنے روایتی ووٹ بینک پر انحصار کر رہے ہیں۔
-
عراق: کردستان کی برآمدات رکنے سے 25 ارب ڈالر کا نقصان
عراق کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کردستان عراق کی تیل کی برآمدات رکنے کے نتیجے میں ملک کو 22 سے 25 بلین ڈالر کے درمیان خسارہ برداشت کرنا پڑا ہے۔
-
ہم ایران کے حامی ہیں، عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیرِ اعظم محمد شیاع السودانی نے ایران پر صہیونی حملے کے خلاف اپنے ملک کی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ صہیونی حملوں کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔
-
عراق کا تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، وزیر اعظم السودانی
عراقی وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ملک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔