مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیرِ اعظم محمد شیاع السودانی نے ایران پر صہیونی حملے کے خلاف اپنے ملک کی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ صہیونی حملوں کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔
السودانی نے کہا کہ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیل کی جارحیت کو روکا جائے اور مسئلے کے پرامن حل کی راہ اختیار کی جائے۔
انہوں نے مزید کہا: "ہم ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں اور صہیونی رژیم کے حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں، کیونکہ یہ عراق کی سلامتی اور استحکام کے لیے بھی خطرہ ہے۔
آپ کا تبصرہ