16 جون، 2025، 6:29 PM

فلسطینی قیدیوں پر ایران کے میزائل حملوں پر خوشی منانے پر صہیونی فورسز کا تشدد+ ویڈیو

فلسطینی قیدیوں پر ایران کے میزائل حملوں پر خوشی منانے پر صہیونی فورسز کا تشدد+ ویڈیو

صہیونی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطینی اسیروں کو ایران کے میزائل حملے پر خوشی کا اظہار کرنے کے جرم میں صہیونی رژیم کی سیکیورٹی فورسز نے ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نے مرکز اطلاع رسانی فلسطین کے حوالے سے بتایا ہے کہ صہیونی رژیم کے چینل ۷ نے رپورٹ دی ہے کہ جب ایران نے قابض اسرائیل پر میزائل حملے کیے، تو اس پر فلسطینی قیدیوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ اس کے بعد صہیونی سیکیورٹی فورسز نے جیلوں میں قیدیوں کے سیل پر دھاوا بول دیا اور انہیں انتہائی تشدد کا نشانہ بنایا۔

News ID 1933571

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha