16 جون، 2025، 6:44 PM

صہیونی جارحیت: اسرائیل کا تہران میں آئی آر آئی بی ہیڈکوارٹر پر حملہ+ ویڈیو

صہیونی جارحیت: اسرائیل کا تہران میں آئی آر آئی بی ہیڈکوارٹر پر حملہ+ ویڈیو

غاصب اسرائیل نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ (IRIB) کے مرکزی دفتر پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس حملے کا مقصد ایرانی میڈیا کے نشریاتی نظام کو متاثر کرنا تھا، تاہم حملے سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات فی الحال موصول نہیں ہو سکیں۔

کچھ ہی دیر بعد آئی آر آئی بی ہیڈکوارٹر میں سرگرمیاں معمول پر آگئیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، صہیونی جارحیت کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔

News ID 1933572

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha