مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے میں صہیونی فوج کا اعلیٰ سیکیورٹی افسر مایکل (میکی) ناہوم ہلاک ہو گیا۔ مایکل ناہوم صہیونی فوج میں حساس سیکیورٹی امور کا ذمہ دار تھا۔

صہیونی ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے میں صہیونی فوج کا اعلیٰ سیکیورٹی افسر مایکل (میکی) ناہوم ہلاک ہو گیا۔
News ID 1933569
آپ کا تبصرہ