اسرائيل
-
عرب ممالک غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہیں، عبدالملک الحوثی
انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل عرب ممالک کے سرمایے سے غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔
-
ایران کے حملے کے بعد حیفا ریفائنری تاحال بند؛ اکتوبر تک مکمل بحالی ممکن نہیں
صہیونی حکومت کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر ایرانی میزائل حملے کے بعد شدید تباہی کے نتیجے میں ریفائنری کی فعالیت اب بھی بند ہے۔
-
تہران، امریکہ اور اسرائیل مخالف ریلی، صدر پزشکیان کی شرکت
ایرانی صدر پزشکیان نے تہران میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نکلنے والی ریلی میں شرکت کی۔
-
ایران کی طرف سے داغے گئے میزائیلوں سے اسرائیلیوں میں خوف و ہراس کی فضا
اسرائیل کے سرکاری ریڈیو نے حکومتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق غوش دان نامی شہر میں ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل وزن اور دھماکہ خیز مواد کے لحاظ سے معمول سے ہٹ کر تھے۔
-
ایران کے میزائل حملے؛ چینی شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت
ایران کی جانب سے تل ابیب اور مقبوضہ علاقوں کے مختلف حصوں پر میزائل حملوں کی نئی لہر کے ساتھ ہی، غاصب اسرائیل میں قائم چینی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ "جتنا جلدی ممکن ہو، زمینی راستوں کے ذریعے اسرائیل سے نکل جائیں۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کا اسرائیلی حملے کی مذمت میں مشترکہ اعلامیہ
21 عرب اور اسلامی ممالک نے ایک مشترکہ اعلامیہ میں ایران پر حالیہ صہیونی ریاست کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بریکنگ نیوز:
صہیونی فوج کا سیکیورٹی چیف ایرانی میزائل حملے میں ہلاک
صہیونی ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے میں صہیونی فوج کا اعلیٰ سیکیورٹی افسر مایکل (میکی) ناہوم ہلاک ہو گیا۔
-
ایران میں موساد کے اسپائیک میزائل لانچرز پکڑے گئے
ایرانی انٹیلیجنس فورسز نے ایسے ترمیم شدہ اسپائیک میزائل لانچرز پکڑے ہیں جنہیں ایران کے فضائی دفاعی نظام کو ناکارہ بنانے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔
-
اسرائیل کا کرمانشاہ میں ہسپتال پر حملہ
پیر کے روز صہیونی رژیم نے ایران کے شہر کرمانشاہ میں واقع فارابی ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف وعدہ صادق 3 کی نئی لہر کا آغاز، تل ابیب میں زور دار دھماکے
صہیونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل فائر کیے جانے کے باعث پورے مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں 4 افراد ہلاک، 200 زخمی
اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران اسرائیل پر ہونے والے ایرانی میزائل حملوں میں 4 صیہونی ہلاک جب کہ دوسو زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران نے ایک اور اسرائیلی F-35 جنگی طیارہ مار گرایا، پائلٹ گرفتار
ایرانی فضائیہ نے ایک بار پھر صیہونی دشمن کے F-35 لڑاکا طیارے کو مار گرایا اور اس کے پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
-
یمنی میزائلوں کا خوف، برٹش ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازوں کی معطلی میں اگست تک توسیع کر دی
برٹش ایئرویز نے یمنی میزائلوں کے خوف سے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں کے لئے پروازوں کی منسوخی میں جولائی کے آخر تک توسیع کر دی۔
-
اسرائیل کی جنگی کاروائی انسانی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے، برطانوی وزیر خارجہ
برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ صیہونی رژیم کی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
حماس نے چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا+ تصاویر
حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے مرحلے میں چار صیہونی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا۔
-
سوئٹزرلینڈ بھی اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے والے ممالک میں شامل ہو گیا
سوئٹزرلینڈ غزہ میں نسل کشی کے مرتکب اسرائیلی صدر کے خلاف شکایت کی تحقیقات کر رہا ہے۔
-
اسرائیل، لبنان و شام سے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرے، پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے شام اور لبنان کی سرزمین سے اسرائیل کے انخلا، لبنان اور شام کی خودمختاری کے احترام اور فلسطین کی سر زمین پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا۔
-
غزہ، 15 مہینے جارحیت کے باوجود اسرائیل کو شکست، حماس کے مطالبات کے تحت جنگ بندی ہوگئی
غزہ پر 15 مہینے جارحیت کے باوجود صہیونی حکومت کو مقاومت نے ہزیمت آمیز شکست سے دوچار کیا اور حماس کے مطالبات کے تحت جنگ بندی ہوگئی۔
-
غزہ میں جنگ بندی کا اعلان آج رات متوقع، صیہونی میڈیا
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان آج رات جنگ بندی کا اعلان متوقع ہے۔
-
اسرائیل شام کی ارضی سالمیت کا احترام کرتے ہوئے گولان پر قبضہ ختم کرے، فرانس
فرانس کی وزارت خارجہ نے اسرائیل گولان پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب نے لبنان میں جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کر لیا، المیادین
غاصب اسرائیلی کابینہ نے بیروت اور تل ابیب کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
صہیونی شرارت آمیز اقدامات کے بعد ایران کا جوابی اقدام یقینی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے شرارت آمیز اقدامات کا یقینی طور پر جواب دیا جائے گا۔
-
یورپ اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ معطل کرے، اسپین کا مطالبہ
اسپین کے وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کو تل ابیب کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کو معطل کرنا چاہیے۔
-
سلامتی کونسل نے صیہونی رجیم کے وزیر خارجہ کے جارحانہ بیانات کی مذمت کی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے خلاف موقف اختیار کیا۔
-
اسرائیل کے سامنے حماس اور حزب اللہ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں، جماعت اسلامی پاکستان
کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت سے درخواست ہے فلسطین کیلئے کھڑے ہو جائیں، جو آج اسرائیل کے خلاف کچھ نہیں کر رہے وہ مستقبل میں نہیں بچیں گے۔
-
اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا، مولانا فضل الرحمن
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہمارے فلسطینوں کا خون بہہ رہا ہے کیوں کسی مسلم ممالک میں اتنی جرات نہیں کہ وہ انکے لیے آواز اٹھا سکیں، ہم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
خلیج عدن میں کشتی پر حملہ کیا، ترجمان یمنی فوج
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے انتباہ کو نظر انداز کرنے پر خلیج عدن میں ایک کشتی پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں، اسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے اس طرح کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
-
یمن نے اسرائیل پر 200 سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے
صہیونی اخبار یدیعوت احارونوت نے جمعہ کے روز انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج کے اندازے کے مطابق یمنی مسلح افواج نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک مقبوضہ علاقوں کی جانب 200 ڈرون اور میزائل داغے ہیں۔
-
غزہ، اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن شہید
اسرائیلی فضائیہ نے بمباری کرکے اسماعیل ہنیہ کی بہن شہید کو شہید کردیا ہے۔