25 جنوری، 2025، 3:28 PM

حماس نے چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا+ تصاویر

حماس نے چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا+ تصاویر

حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے مرحلے میں چار صیہونی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حماس نے چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے نمائندوں کے حوالے کر دیا ہے۔

اس دوران حماس کی جانب سے یرغمالیوں کو تحائف پیش کئے گئے۔

 مذکور چار خواتین قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں 200 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جن میں سے 121 کو عمر قید جب کہ 79 کو قید با مشقت کی بھاری سزائیں سنائی گئی تھیں۔ 
صہیونی خواتین قیدیوں کی حوالگی کا عمل  ریڈ کراس کے نمائندوں کی موجودگی میں غزہ کے فلسطین اسکوائر میں انجام پایا۔

حماس نے چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا+ تصاویر

آج 70 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا تاہم انہیں مقبوضہ فلسطین سے ملک بدر ہونا پڑے گا، کیونکہ صیہونی حکومت ان افراد کے مزاحمتی گروہوں میں دوبارہ متحرک ہونے سے خوفزدہ ہے۔

حماس نے چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا+ تصاویر

حماس نے چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا+ تصاویر

حماس نے چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا+ تصاویر

News ID 1929833

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha