قیدیوں کا تبادلہ
-
ایک اور قیدی کی لاش اسرائیل کو موصول ہوگئی
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ سے ایک اور قیدی کی لاش وصول کی ہے، جسے قانونی شناخت کے لیے میڈیکل سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے، اس طرح مجموعی طور پر 28 میں سے 11 لاشیں اسرائیل کے حوالے کی جا چکی ہیں۔
-
ڈائریکٹر بین الاقوامی امور مہر نیوز کی خصوصی تحریر:
غزہ میں قیدیوں کا تبادلہ: مشرق وسطی میں امن و مزاحمت کا نیا موڑ
شرم الشیخ معاہدے کے تناظر میں قیدیوں کے تبادلے کو فلسطین کی موجودہ تاریخ کا ایک اہم موڑ قرار دیا جا سکتا ہے؛ جہاں فلسطینی مزاحمت نے اپنی استقامت سے ثابت کیا کہ اقوام کے ارادے جنگی مشینوں پر غالب آسکتے ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی پہلی بس غزہ پہنچ گئی، جشن کا سماں، عوام کا والہانہ استقبال
فلسطینی قیدیوں کی پہلی بس غزہ پہنچ گئی، جشن کا سماں، عوام کا والہانہ استقبال
-
اسرائیل کن فلسطینی قیدیوں کی رہائی سے انکار کر رہا ہے؟
اسرائیل نے 250 فلسطینی قیدیوں میں سے چند اہم رہنماؤں کی رہائی سے انکار کر دیا ہے۔
-
2 ہزار سے زائد بے گناہ فلسطینی قیدی قابض اسرائیلی جیلوں سے آزاد
ہزاروں فلسطینی قیدی آج اسرائیل کے ساتھ تبادلے کے معاہدے کے تحت آزاد ہو رہے ہیں، جن میں 250 طویل مدت کے قیدی بھی شامل ہیں۔
-
آزاد شدہ اسرائیلی قیدی صہیونی فوج کے حوالے
فلسطینی مزاحمتی فورسز کی جانب سے آزاد کیے گئے سات اسرائیلی قیدیوں کو اسرائیلی فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کا آغاز، سات صہیونی قیدی آزاد+ تصاویر
غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کا عمل شروع ہوگیا ہے، حماس نے سات اسرائیلی قیدی بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کے حوالے کر دیے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کا پہلا مرحلہ مکمل، 9 اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے کر دئے گئے
فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت ۹ اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا، جن میں چار شدید زخمی بھی شامل ہیں۔
-
غزہ معاہدہ پر عملدرآمد، 20 اسرائیلی قیدی پیر کو رہا ہوں گے، حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے مطابق، 20 صہیونی قیدی پیر کی صبح رہا کیے جائیں گے، جبکہ قیدیوں کے تبادلے کا عمل مصر اور ریڈ کراس کی نگرانی میں خفیہ طور پر انجام پائے گا۔
-
حماس نے قیدیوں کے تبادلے کی تجویز قبول کرلی، اسرائیل کو باضابطہ اطلاع
معاہدے میں فلسطینی اسیروں کی رہائی، رفح کراسنگ کی کشادگی اور غزہ کے لیے بڑے پیمانے پر امداد کی فراہمی شامل ہے۔
-
نتن یاہو کی سربراہی میں قیدیوں کے تبادلے پر ہنگامی اجلاس، کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے
فلسطینی مقاومتی گروہوں کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں نتن یاہو نے صہیونی حکومت کا اعلی سطحی اجلاس طلب کیا ہے۔
-
انصار اللہ یمن کا بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے کے لیے آمادگی کا اعلان
یمنی تنظیم انصاراللہ نے سعودی حمایت یافتہ حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق، اسرائیلی جاسوس اور ایک ایرانی شہری کے ممکنہ تبادلے کی قیاس آرائیاں
عراق میں اسرائیلی جاسوس کی رہائی کے بدلے ایرانی شہری سمیت کئی قیدیوں کو آزاد کیا جائے گا۔
-
اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا عارضی معاہدہ، حماس کی تردید
حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کی رہائی کے لیے عارضی معاہدے کی خبروں کی تردید کی ہے۔