27 اگست، 2026، 10:45 PM

امریکی سلطنت زوال پذیر ہے، ڈاکٹر قالیباف

امریکی سلطنت زوال پذیر ہے، ڈاکٹر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے سکاٹ بیسنٹ کے بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں نیویارک ٹائمز کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں اہم اقتصادی اشاریوں پر قابو پانے میں بیسنٹ کی ناکامی کی نشاندہی کی گئی تھی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے سکاٹ بیسنٹ کے بیانات کے جواب میں نیویارک ٹائمز کا وہ مضمون شیئر کیا، جس میں اہم اقتصادی اشاریوں کو کنٹرول کرنے میں بیسنٹ کی ناکامی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

قالیباف نے لکھا کہ یہ زوال پذیر سلطنت دنیا بھر میں اپنے 750 فوجی اڈوں اور اپنے نیابتی دہشت گرد، یعنی اسرائیل پر اربوں ڈالر خرچ کرنے کے بجائے یہ رقم امریکی عوام پر خرچ کر سکتی تھی؛ لیکن نہیں، امریکی حکومت کے لیے ایسا کرنا شاید حد سے زیادہ منطقی کام ہے۔

News ID 1940935

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha