اسپیکر محمد باقر قالیباف
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر اسلامی ممالک کی یونین آف پارلیمنٹس کے سربراہ کا اظہار تعزیت
اسلامی تعاون تنظیم کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے نام ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی اور ان ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ایران: نائب صدر کے زیر نگرانی سپریم اجلاس کا فیصلہ/ صدارتی انتخابات 28 جون کو ہوں گے
ایران کے نائب صدر کی زیر نگرانی سپریم اجلاس میں 28 جون کو 14ویں مدت کے صدارتی انتخابات کے دن کے طور پر اعلان کیا گیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا مہر میڈیا گروپ کے سی ای او کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ایک پیغام میں مہر میڈیا گروپ کے سی ای او محمد مہدی رحمتی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اس کے جارحانہ اقدام کی کڑی سزا ملے گی، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام میں سات ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: غاصب اسرائیلی حکام جان لیں کہ انہیں اس جارحانہ اقدام کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
مسلمان بیت المقدس کی آزادی کے لیے اہم قدم اٹھا سکتے ہیں، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ مسلمان رمضان المبارک کے مہینے میں باہمی اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دے کر بیت المقدس کی آزادی کے لئے ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھا سکتے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب آج عالمی تسلط پسندوں کے خلاف مزاحمت کی علامت بن چکی ہے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ آج سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، دنیا میں تسلط پسندوں اور آمروں کے خلاف مزاحمت کی علامت بن چکی ہے اور یہ عوامی تحریکوں کے سامنے ظالم طاقتوں کے خلاف ڈٹ جانے کا ایک موئثر نمونہ پیش کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
-
اسرائیل کے جرائم کو روکنے کے لیے مسلمانوں کا تعاون درکار ہے، ایران
ایران کے قومی سلامتی کمیشن کے نائب چیئرمین نے کہا کہ اسلامی ممالک میں مختلف وفود بھیجنے کا مقصد صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کو روکنے کے لیے کسی حل تک پہنچنے کے لیے ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے عربی ٹویٹ
انہوں نے لکھا کہ اے اسلامی ممالک کے قائدین اور نمائندو! تم خدا کی راہ میں اور ان مردوں، عورتوں اور بچوں کی راہ میں کیوں نہیں لڑتے جنہیں ظالموں نے کمزور کر دیا ہے؟
-
ایرانی اسپیکر کا خلیج فارس کی سکیورٹی کے لئے خطے کے ممالک کو باہمی صلاحیتیں بروئے کار لانے پر زور
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر نے خلیج فارس کے ممالک کی اقتصادی ترقی کے لئے خطے کے ممالک کی صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے سلامتی کی فراہمی اور دیرپا امن کے قیام پر زور دیا۔
-
ایران اور جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں کا باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
برکس گروپ کے نویں پارلیمانی اجلاس کے موقع پر جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ اور صوبوں کی کونسل کے اسپیکروں نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
ایرانی اسپیکر پارلیمانی وفد کے ہمراہ برکس اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ روانہ
اسلامی کونسل کے اسپیکر آج شام ایرانی پارلیمانی وفد کے ہمراہ تہران سے جوہانسبرگ کے لیے روانہ ہوئے۔