9 اپریل، 2024، 3:29 PM

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا مہر میڈیا گروپ کے سی ای او کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا مہر میڈیا گروپ کے سی ای او کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ایک پیغام میں مہر میڈیا گروپ کے سی ای او محمد مہدی رحمتی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے مہر میڈیا گروپ کے سی ای او مہدی رحمتی کے والد کی وفات پر اپنے ایک پیغام میں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اس پیغام کا متن درج ذیل ہے:

جناب ڈاکٹر محمد مہدی رحمتی،سی ای او مہر میڈیا گروپ 

آپ کے محترم والد گرامی جناب محمد رضا رحمتی کی رحلت کی خبر سن کر شدید دکھ ہوا۔

معزز خاندان اور دیگر رشتہ داروں اور جاننے والوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے، میں اللہ تعالی سے مرحوم کے لیے رحمت الٰہی اور پسماندگان کے لیے سے صبر اور اجر کی دعا کرتا ہوں۔

محمد باقر قالیباف

  پارلیمنٹ اسپیکر

News ID 1923206

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha