تعزیتی پیغام
-
رہبر معظم کے صاحبزادوں کی حزب اللہ کے دفتر آمد، آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا تعزیتی پیغام پہنچایا
رہبر معظم انقلاب کے صاحبزادوں نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں اس تحریک کے نمائندے عبداللہ صفی الدین سے ملاقات کی۔
-
فتح تک مقاومت کا سلسلہ جاری رہے گا، عمار الحکیم کا تعزیتی پیغام
عراقی رہنما سید عمار الحکیم نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ دشمن پر فتح حاصل ہونے تک مقاومت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
تحریک جہاد اسلامی کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر اظہار تعزیت
فلسطینی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سید حسن نصر اللہ کے نام تعزیتی پیغام
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حزب اللہ کے سربراہ کے نام ایک پیغام میں بیروت پر اسرائیلی رجیم کے دہش گردانہ حملے میں لبنانی عوام کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
کمانڈر کی شہادت پر حزب اللہ اور لبنان کے غم میں شریک ہیں، حماس
حماس نے صہیونی حملے میں حزب اللہ کے اعلی کمانڈر کی شہادت پر لبنانی تنظیم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
سربراہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سید حسن نصراللہ کو خط؛
عنقریب مزاحمتی محاذ کے دندان شکن جواب کے ساتھ اسرائیل کی تباہی کا مشاہدہ کریں گے
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے سید حسن نصر اللہ کے نام ایک پیغام میں کہا کہ عنقریب، مزاحمتی محاذ کے منہ توڑ جواب کے ساتھ، ہم اس ظالم اور وحشی رجیم کی مکمل تباہی کا مشاہدہ کریں گے۔
-
آیت اللہ بہاالدینی کی والدہ کی رحلت پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام
رہبر معظم نے آیت اللہ بہاء الدینی کی والدہ کی رحلت پر اپنے پیغام میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی بیٹی کی شہید صدر رئیسی کے گھر آمد
سید حسن نصراللہ کی بیٹی نے شہید صدر رئیسی کے گھر جاکر اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔
-
رہبر معظم انقلاب کا سید حسن نصر اللہ کو والدہ کی وفات پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سید حسن نصر اللہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر پیغام جاری کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ایرانی وزیر داخلہ کا سید حسن نصر اللہ سے اظہار تعزیت
ایرانی وزیر داخلہ نے حزب اللہ کے سربراہ کو ان کی والدہ کی وفات کی مناسبت سے تعزیت پیش کی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عالمی رہنماؤں کی شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ میں شرکت، چند اہم نکات
عالمی رہنماؤں کی شہید صدر رئیسی اور شہید عبداللہیان کی تشییع جنازہ میں شرکت دلیل ہے کہ ان کی سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی تھی۔
-
سعودی ولی عہد کی ایرانی قائم مقام صدر سے ٹیلیفونک گفتگو:
تہران اور ریاض خطے اور عالم اسلام کی بہتری کے لئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں
سعودی ولی عہد بن سلمان نے ایرانی قائم مقام صدر محمد مخبر سے ٹلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک خطے اور عالم اسلام کے بہتر مستقبل کے لئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
-
آسٹریا کے وزیر خارجہ کا صدر رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار
آسٹریا کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
مشکلات کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، روس
روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں روس ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
شہید عبداللہیان نے بین الاقوامی سطح پر ایران کا سر فخر سے بلند کردیا، جنرل صفوی
رہبر معظم کے مشیر اعلی جنرل صفوی نے کہا ہے کہ شہید عبداللہیان نے سفارتی شعبے میں ایران کا سر دنیا میں فخر سے بلند کردیا۔
-
عرب امارات کے وزیرخارجہ کی وزارت خارجہ آمد
عرب امارات کے وزیرخارجہ نے وزارت خارجہ میں ایرانی وزارت خارجہ کے سربراہ سے ملاقات کی اور تعزیت پیش کی۔
-
شہید رئیسی اپنے قول پر عمل کرنے والے قابل اعتماد ساتھی تھے، صدر پوٹن
روسی صدر نے شہید صدر رئیسی کو قابل اعتماد شریک قرار دیا جو ہمیشہ اپنے قول پر عمل کرتے تھے۔
-
جرمن چانسلر کا ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت
جرمنی کے چانسلر نے ایرانی نائب صدر محمد مخبر کو ایک پیغام کے ذریعے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
شہید صدر رئیسی برجستہ حکمران تھے، سربراہ شمالی کوریا
شمالی کوریا کے صدر نے صدر رئیسی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید صدر نے ایران کی ترقی، خودمختاری کی حفاظت اور انقلاب اسلامی کے اہداف کے حصول کے لیے گرانقدر خدمات انجام دیں۔
-
آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی شہادت کے موقع پر گوٹریس کا تعزیتی پیغام
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل "انتونیو گوتریس" نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
صدر رئیسی کی شہادت پر امریکی وزارت خارجہ کا اظہار تعزیت
صدر رئیسی کی شہادت پر امریکی وزارت خارجہ نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
بھائی اور دوست کو کھودیا، الجزائر کے صدر کا تعزیتی پیغام
عبدالمجید تبون نے شہید صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کی شہادت پر ایرانی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر عمان کے سلطان کا رہبر معظم انقلاب کے نام تعزیتی پیغام
عمان کے سلطان نے رہبر معظم انقلاب کے نام ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
رہبر معظم کا تعزیتی پیغام، میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے، پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان
رہبر معظم نے اپنے پیغام میں صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کی ٹیم کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں ملک میں پانچ روزہ یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
صہیونی کسی انسانی اور اخلاقی اقدار کے پابند نہیں، صدررئیسی کا اسماعیل ہنیہ کو تعزیتی پیغام
صدر رئیسی نے اسماعیل ہنیہ کو صہیونی حملے میں خاندان کے چھے افراد کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا مہر میڈیا گروپ کے سی ای او کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ایک پیغام میں مہر میڈیا گروپ کے سی ای او محمد مہدی رحمتی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اس کے جارحانہ اقدام کی کڑی سزا ملے گی، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام میں سات ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: غاصب اسرائیلی حکام جان لیں کہ انہیں اس جارحانہ اقدام کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
صدر رئیسی کی جانب سے ماسکو حملے کی شدید مذمت
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک پیغام میں ماسکو میں دہشت گردی کے واقعے میں متعدد بے گناہ روسی شہریوں کی موت پر اس ملک کے صدر، حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
آیت اللہ امامی کاشانی ملک اور انقلاب کی خدمت میں پیش پیش تھے، رہبر معظم کا پیغام
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ امامی کاشانی کی رحلت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آیت اللہ کاشانی نے اہم اور حساس عہدوں پر ملک اور ملت کے لئے اہم خدمات انجام دیں۔
-
رہبر معظم انقلاب کی جانب سے شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر پاکستان کے علمائے کرام اور مدارس کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔