12 مئی، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • پاکستانی نائب وزیر اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو

    پاکستانی نائب وزیر اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو

    پاکستانی میڈیا کے مطابق اسحاق ڈار نے بھارت کی جانب سے کسی بھی ممکنہ اشتعال انگیز اقدام سے خبردار کیا اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ایرانی کوششوں کو سراہا۔

    2025-04-25 23:21
  • دنیا کو دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ پر تشویش ہونی چاہیے، پاکستانی وزیر دفاع

    دنیا کو دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ پر تشویش ہونی چاہیے، پاکستانی وزیر دفاع

    پاکستان کے وزیر دفاع نے بھارت کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے باعث عالمی برادری کو ایٹمی جنگ کے امکان سے خبردار کیا۔

    2025-04-25 20:57
  • ٹرمپ کے خصوصی ایلچی کی ماسکو میں پیوٹن سے ملاقات+ ویڈیو

    ٹرمپ کے خصوصی ایلچی کی ماسکو میں پیوٹن سے ملاقات+ ویڈیو

    مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے نے ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات کی۔

    2025-04-25 20:33
  • پاک بھارت کشیدگی، ایران کی ثالثی کی پیشکش

    پاک بھارت کشیدگی، ایران کی ثالثی کی پیشکش

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مفاہمت کے لیے ثالث بننے پر آمادہ ہے۔

    2025-04-25 18:42
  • مذاکرات جوہری معاملے تک محدود رہیں گے، ایران

    مذاکرات جوہری معاملے تک محدود رہیں گے، ایران

    ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کا دائرہ کار جوہری معاملے تک محدود رہے گا۔

    2025-04-25 18:32
  • بین الاقوامی عدالت نے نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف اسرائیلی اپیل مسترد کردی

    بین الاقوامی عدالت نے نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف اسرائیلی اپیل مسترد کردی

    بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صہیونی وزیراعظم نتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری گرفتاری کے وارنٹس منسوخ یا معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی ہے۔

    2025-04-25 18:31
  • ہم ایران کے توانائی کے پرامن استعمال کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، ترجمان وزارت خارجہ

    ہم ایران کے توانائی کے پرامن استعمال کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، ترجمان وزارت خارجہ

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسقط میں وزیر خارجہ کی موجودگی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ہم ایرانی عوام کے جوہری توانائی کو پرامن مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے قانونی اور جائز حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔

    2025-04-25 18:23
  • روس ایران میں جوہری پلانٹ کی تعمیر کے لیے فنڈ فراہم کرے گا، ایرانی وزیر پیٹرولیم

    روس ایران میں جوہری پلانٹ کی تعمیر کے لیے فنڈ فراہم کرے گا، ایرانی وزیر پیٹرولیم

    ایرانی وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ تہران اور ماسکو نے ملک میں ایک نئے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر پر اتفاق کیا ہے۔

    2025-04-25 18:21
  • ایرانی وزیر خارجہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لئے مسقط پہنچ گئے+ ویڈیو

    ایرانی وزیر خارجہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لئے مسقط پہنچ گئے+ ویڈیو

    ایرانی وزیر خارجہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کے لئے مسقط پہنچے، جہاں کل عمان کی میزبانی میں بات چیت ہوگی۔

    2025-04-25 18:19
  • یمن، الحدیدہ پر نئے امریکی حملے، شہری آبادیوں کو نشانہ بنایا

    یمن، الحدیدہ پر نئے امریکی حملے، شہری آبادیوں کو نشانہ بنایا

    امریکی جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کی شہری آبادی کو متعدد بار نشانہ بنایا۔

    2025-04-25 18:01
  • ویٹیکن، ایرانی مندوب کا پوپ کی وفات پر اظہار تعزیت، یادگاری دفتر پر دستخط کئے

    ویٹیکن، ایرانی مندوب کا پوپ کی وفات پر اظہار تعزیت، یادگاری دفتر پر دستخط کئے

    جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب نے ویٹیکن کے دائمی دفتر میں حاضری کے دوران پوپ کی وفات کے یادگاری دفتر پر تاثرات قلمبند کئے۔

    2025-04-25 17:59
  • یمن نے 200 ملین ڈالر مالیت کے کئی امریکی ڈرونز مار گرائے

    یمن نے 200 ملین ڈالر مالیت کے کئی امریکی ڈرونز مار گرائے

    یمن نے حالیہ ہفتوں میں 200 ملین ڈالر سے زیادہ مالیت کے سات امریکی ڈرون مار گرائے ہیں، جس سے واشنگٹن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

    2025-04-25 17:58
  • ایران پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مطالبے پر مضبوطی سے قائم ہے، امام جمعہ قم

    ایران پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مطالبے پر مضبوطی سے قائم ہے، امام جمعہ قم

    قم کے امام جمعہ نے کہا کہ ایران پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مطالبے پر پوری قوت کے ساتھ قائم ہے اور کامیابی کے حصول تک اس راستے کو جاری رکھے گا۔

    2025-04-25 16:40
  • غزہ کی حمایت اور اتحاد اسلامی انقلاب کے بنیادی اصول ہیں، امام جمعہ تہران

    غزہ کی حمایت اور اتحاد اسلامی انقلاب کے بنیادی اصول ہیں، امام جمعہ تہران

    تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ غزہ کی حمایت اور انسانی حقوق کا دفاع اسلامی انقلاب کے بنیادی اصول ہیں اور ہمیں ان کی حفاظت کرنی چاہیے۔

    2025-04-25 16:08
  • بارود کے ڈھیر پر کھڑے بھارت اور پاکستان؛ امیت شاہ کے فیصلے سے لے کر سینیٹر کے الٹی میٹم تک!

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

    بارود کے ڈھیر پر کھڑے بھارت اور پاکستان؛ امیت شاہ کے فیصلے سے لے کر سینیٹر کے الٹی میٹم تک!

    خبر رساں ذرائع نے پاکستانیوں کے حوالے سے ہندوستانی وزارت داخلہ کے ایک نئے فیصلے کی اطلاع دی ہے جس سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔

    2025-04-25 14:37
  • دشمن کے خلاف واحد اور مؤثر راستہ مسلح مزاحمت ہے، حزب اللہ

    دشمن کے خلاف واحد اور مؤثر راستہ مسلح مزاحمت ہے، حزب اللہ

    حزب اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اسی لئے مسلح مزاحمت ضروری ہے۔

    2025-04-25 13:11
  • پہلگام حملے کے خلاف دہلی کے بازار بند، دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

    پہلگام حملے کے خلاف دہلی کے بازار بند، دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

    جموں و کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے خلاف دہلی کی مختلف بازاروں میں احتجاج کے طور پر کاروبار بند کر دیے گئے ہیں۔

    2025-04-25 12:02
  • عمان مذاکرات، عراقچی آج مسقط روانہ ہوں گے

    عمان مذاکرات، عراقچی آج مسقط روانہ ہوں گے

    عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے آج عمان روانہ ہوگا۔

    2025-04-25 11:55
  • صہیونی حکومت کے اقدامات سے خطے کی سیکورٹی کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

    صہیونی حکومت کے اقدامات سے خطے کی سیکورٹی کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان صہیونی حکومت کے جنگی جرائم اور ہمسایہ ممالک کے خلاف اقدامات کو خطے کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2025-04-25 11:54
  • شمالی غزہ میں صہیونی فوج کا اعلی کمانڈر ہلاک

    شمالی غزہ میں صہیونی فوج کا اعلی کمانڈر ہلاک

    صہیونی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے ایک اعلی فوجی کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

    2025-04-25 10:47
  • الجولانی کا امریکی صدر کو خط، تعلقات کی بحالی اور پابندیاں ہٹانے پر گفتگو

    الجولانی کا امریکی صدر کو خط، تعلقات کی بحالی اور پابندیاں ہٹانے پر گفتگو

    تحریر الشام کے سربراہ الجولانی نے امریکی صدر کو تعلقات کے حوالے سے خط لکھا ہے۔

    2025-04-25 10:33
  • بھارت کسی بھی مہم جوئی سے باز رہے، پاکستان کی وارننگ

    بھارت کسی بھی مہم جوئی سے باز رہے، پاکستان کی وارننگ

    پاکستان نے بھارت کو مہم جوئی سے خبردار کرتے ہوئے کسی قسم کی غلطی کی صورت میں بھرپور جوابی کاروائی کا عندیہ دیا ہے۔

    2025-04-25 10:32
  • یمن پر امریکی جنگی طیاروں کے وسیع حملے، مختلف علاقوں پر بمباری

    یمن پر امریکی جنگی طیاروں کے وسیع حملے، مختلف علاقوں پر بمباری

    امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف شہروں پر دوبارہ وسیع حملے کیے ہیں۔

    2025-04-25 10:29
  • ایران سے بہت اچھے مذاکرات جاری ہیں، صدر ٹرمپ

    ایران سے بہت اچھے مذاکرات جاری ہیں، صدر ٹرمپ

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

    2025-04-25 10:28
  • ایران کے خلاف آپریشن ایگل کلا: صحرائے طبس میں امریکی فوج کی تاریخی ناکامی

    ایران کے خلاف آپریشن ایگل کلا: صحرائے طبس میں امریکی فوج کی تاریخی ناکامی

    1980 میں امریکی فوج نے ایران کے خلاف پیچیدہ ترین فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا تاہم ریت کے طوفان کی وجہ سے امریکی فوج کو بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

    2025-04-25 08:54
  • ایران نے ہالینڈ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

    ایران نے ہالینڈ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

    ایران نے ہالینڈ کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی سالانہ رپورٹ میں ایران پر لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

    2025-04-25 08:50

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • ایران

  • اسرائیل

  • امریکہ

  • بھارت

  • پاکستان

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio