2 اکتوبر، 2024، 4:24 PM

رہبر معظم کے صاحبزادوں کی حزب اللہ کے دفتر آمد، آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا تعزیتی پیغام پہنچایا

رہبر معظم کے صاحبزادوں کی حزب اللہ کے دفتر آمد، آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا تعزیتی پیغام پہنچایا

رہبر معظم انقلاب کے صاحبزادوں نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں اس تحریک کے نمائندے عبداللہ صفی الدین سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب کے صاحبزادوں نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں اس تحریک کے نمائندے عبداللہ صفی الدین سے ملاقات کی اور انہیں آیت اللہ  خامنہ ای کی جانب سے مجاہد کبیر، سید مقاومت، سید حسن نصر اللہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے سلسلے میں تعزیتی پیغام پہنچایا اور شہداء کی بلندی درجات کے لئے فاتحہ پڑھی اور قرآن پاک بطور ہدیہ پیش کیا۔

News ID 1927124

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha