ملاقات
-
ایرانی اعلٰی پولیس کمانڈر کی اسپیکر سے ملاقات؛ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کے اعلیٰ پولیس افسر سے ملاقات میں ملکی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے ملک کی داخلی سلامتی کے قیام اولین ترجیح قرار دیا۔
-
سعودی عرب اور سینٹکام کی بحریہ کے اعلیٰ کمانڈروں کی ملاقات
سعودی عرب کی بحریہ کے سربراہ نے ایک اعلیٰ امریکی بحری فوجی عہدیدار سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران اپنے مفادات اور قومی سلامتی کامضبوطی سے دفاع کرتا رہے گا، عراقچی
ایرانی وزیرِ خارجہ نے آرمینیا کے اپنے ہم نصب سے ملاقات میں کہا کہ ہم اپنے مفادات اور قومی سلامتی کا فیصلہ کن دفاع کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے اور ساتھ ہی ہم نے کشیدگی میں اضافے کو روکنے کے لیے سفارت کاری کے استعمال سے نیز کبھی گریز نہیں کیا۔
-
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے کی اہواز میں شہداء کے لواحقین سے ملاقات
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے خصوصی نمائندے نے اہواز میں دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ میں شہید ہونے والے شہداء کے لواحقین سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پاکستانی سفیر کا وفد کے ہمراہ تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کا تفصیلی دورہ
ایران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے وفد کے ہمراہ تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (TUMS) کا تفصیلی دورہ کیا اور اس موقع پر یونیورسٹی چانسلر ڈاکٹر سید رضا رئیس کرمی سے ملاقات اور امام خمینی ہاسپٹل کے مختلف شعبوں کا وزٹ کیا۔
-
نیویارک میں تمام ملاقاتوں کا محور، آبنائے ہرمز کھولنے کی ہماری شرائط تھیں، عراقچی
ایرانی وزیرِ خارجہ نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک میں ہماری ملاقاتوں کا مرکزی موضوع قومی سلامتی کونسل کی منظوری سے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ہماری شرائط بیان کرنا تھا۔
-
ایرانی وزیرِ خارجہ کی اقوامِ متحدہ کے سربراہ سے ملاقات
ایرانی وزیرِ خارجہ اور اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفود کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کی، جس میں تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کو مزید مستحکم اور گہرا کرنے، دوطرفہ معاہدوں اور مفاہمتوں پر عمل درآمد کی تازہ صورتحال اور علاقائی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
-
نیویارک؛ عراقی وزیراعظم کی ٹرمپ سے ملاقات
عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے نیویارک میں امریکی صدر سے ملاقات کی ہے۔
-
نیویارک؛ ایرانی وزیرِ خارجہ کی سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات؛ اہم امور پر گفتگو
ایرانی وزیرِ خارجہ نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر اپنے سوئس اور اطالوی ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایرانی حکام سے ملاقات اچھی رہی، ویتکاف کا دعویٰ
امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اسٹیو ویتکاف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقات اچھی رہی۔
-
امریکیوں کی دیرینہ آرزو؛ وزیرِ خارجہ کا اقوامِ متحدہ میں ایرانی حکام سے ملاقات کی آمادگی کا اظہار
امریکی وزیرِ خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن، اقوامِ متحدہ میں ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے تیار ہے، تاہم ابھی تک ایسی کوئی ملاقات طے نہیں ہوئی۔
-
صدر پزشکیان اور بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات، تعلقات میں مزید وسعت پر اتفاق
ایرانی صدر نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکات کو تعاون کے فروغ کا اہم ذریعہ قرار دیتے ہوئے برکس رکن ممالک کے درمیان بالخصوص اقتصادی اور مالی شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے پر بھی زور دیا۔
-
امریکی فضائیہ کے کمانڈر کا دورۂ تل ابیب؛ صیہونی آرمی چیف سے ملاقات
غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے تل ابیب میں اپنی فوج کے سربراہ کی امریکی فضائیہ کے کمانڈر سے ملاقات کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل خطے کے ممالک کے لیے صرف بحران اور عدم استحکام کا باعث ہیں، ڈاکٹر قالیباف
پاکستانی وزیر داخلہ سے ملاقات میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ حالیہ واقعات نے ثابت کر دیا ہے کہ خطے میں امریکہ کی موجودگی امن نہیں بلکہ عدم استحکام اور بدامنی کو جنم دیتی ہے۔
-
خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مجموعی دفاعی تیاریوں پر تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
-
ایرانی اور سوئس وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، جنیوا مذاکرات پر گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوئس ہم منصب سے ملاقات میں مذاکرات کو سنجیدہ اور بامقصد قرار دیتے ہوئے کہا کہ فریقین رہنما اصولوں کے ایک عمومی فریم ورک پر متفق ہوچکے ہیں۔
-
اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات، مشترکہ سیکورٹی حکمت پر غور
ایرانی پارلیمانی اسپیکر اور پاکستانی فوجی سربراہ کے درمیان ملاقات میں خطے کی سلامتی، سرحدی تعاون اور مشترکہ سیکیورٹی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
رہبر انقلاب سے ہزاروں اسٹوڈنٹس کی ملاقات
سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے ملک کے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس نے پیر 3 نومبر 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
شی جین پنگ سے ملاقات کی گہما گہمی، ٹرمپ کا غیر یقینی موقف
ٹرمپ نے کہا کہ جنوبی کوریا میں اوپیک اجلاس میں شی جین پنگ سے ملاقات منسوخ نہیں، تاہم اس ملاقات کے ہونے کے بارے میں یقین نہیں ہے۔