12 مارچ، 2025، 2:07 PM

ایرانی یونیورسٹی طلباء رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کریں گے

ایرانی یونیورسٹی طلباء رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کریں گے

ایرانی یونیورسٹیوں کے منتخب طلباء کا وفد آج رہبر معظم سے ملاقات کرے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران بھر کی درسگاہوں کے منتخب طلباء آج شام رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کریں گے۔

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ہونے والی ملاقات کے دوران طلباء اپنے خیالات، تحفظات اور سوالات رہبر انقلاب کے سامنے پیش کریں گے۔

واضح رہے کہ اس ملاقات کے لیے باضابطہ دعوت کا سلسلہ تقریبا دو ہفتے قبل شروع ہوا تھا۔ ملک بھر کے طلباء کو رجسٹریشن کے لیے ایک ہفتے کا موقع دیا گیا۔ اس دوران تقریباً 75 ہزار طلباء نے اندراج کروایا جبکہ 32 ہزار سے زائد پیغامات موصول ہوئے۔

News ID 1931042

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha