آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای
-
صیہونی حکومت کو ایرانی قوم کی طاقت سمجھانا ضروری ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی شرارت کو نظر انداز کیا جائے نہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جائے، دشمن کو ایرانی قوم اور جوانوں کی طاقت دکھائی جائے۔
-
رہبر معظم کا سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر پیغام:
حزب اللہ صہیونی ناپاک عزائم کے سامنے طاقتور ترین مدافع ہے
رہبر معظم نے حزب اللہ کے رہنما سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ حزب اللہ صہیونی حکومت کے ناپاک عزائم کے سامنے لبنان کی مضبوط ڈھال ہے۔
-
ملک کی ترقی اور بدخواہوں کا مقابلہ کرنے میں جوان بنیادی کردار ادا کرسکتے ہیں، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے شہداء کانفرنس کرمانشاہ کے منتظمیں سے ملاقات کے دوران کہا کہ جوان طبقہ ملک کے خلاف حملوں اور بدخواہوں سے مقابلے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے
-
شہید رضا عواضہ اور شہیدہ معصومہ کرباسی کے گھر والوں کی رہبر معظم سے ملاقات
شہید رضا عواضہ اور معصومہ کرباسی کے گھر والوں نے رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
یحیی السنوار مقاومت اور مجاہدت کا درخشان چہرہ تھے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے یحیی السنوار کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔
-
عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن، رہبر معظم کی جانب سے ایرانی تائی کوانڈو ٹیم کو مبارک باد
رہبر معظم نے ٹیلفون کے ذریعے ایرانی تائی کوانڈو ٹیم کو عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔
-
طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا، رہبر معظم کا خصوصی پیغام
طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے پر رہبر معظم نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔
-
تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے کی مہر نیوز سے گفتگو؛
مقاومت کی فتح یقینی ہے، رہبر انقلاب کے بیانات اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ہیں
ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ نماز جمعہ کے خطبے میں رہبر معظم نے حساس حالات میں انتہائی اہم گفتگو کی۔
-
تفرقہ دشمن کی پالیسی، ایران رہبر معظم کی قیادت میں طاقت ور اور سربلند ہے، قالیباف
قالیباف نے کہا ہے کہ ایران رہبر معظم کی بابصیرت قیادت میں طاقت ور اور سربلند ہے۔
-
تہران میں جمعہ سے کئی گھنٹے پہلے ایمان پرور مناظر، عوام کا رش+ویڈیو، تصاویر
آج مصلائے امام خمینی میں رہبر معظم نماز جمعہ کی اقتداء کریں گے۔
-
کل تہران میں نماز جمعہ رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کی جائے گی
کل مصلائے تہران میں حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصراللہ کی یاد میں تعزیتی تقریب کے بعد رہبر معظم کی اقتدا میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔
-
خطے میں ناامنی کی جڑ امریکہ اور بعض یورپی ممالک ہیں، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم نے اعلی ایرانی علمی شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید حسن نصراللہ کے غم میں ہم عزادار ہیں۔ عزاداری ہمیں زندگی بخشتی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت پر مزید شدید اور دردناک وار کیا جائے گا، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کے روز میزائل حملے کے بعد صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلا حملہ زیادہ شدید اور دردناک ہوگا۔
-
تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ تمام وسائل کے ساتھ لبنانی عوام اور حزب اللہ کا ساتھ دیں، رہبر معظم
رہبر معظم نے لبنان پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کی قیادت میں مقاومت خطے کی تقدیر بدلے گی، تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ تمام وسائل کے ساتھ حزب اللہ اور لبنانی عوام کا ساتھ دیں۔
-
عید میلاد النبی(ص) کی مناسبت سے رہبر معظم کا قیدیوں کی سزائیں معاف، تخفیف یا تبدیل کرنے پر اتفاق
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے رہبر معظم نے قیدیوں کی سزاؤں میں معافی، کمی یا تبدیلی سے اتفاق کیا ہے۔
-
ورزش اور کھیل کو اہمیت دیں، رہبر معظم کا پیرا اولمپک میں شرکت کرنے والوں سے خطاب
رہبر معظم نے پیرا اولمپک میں شرکت کرنے والے ایرانی دستے کے اراکین سے ملاقات کے دوران ورزش اور کھیل کو اہمیت دینے کی نصیحت کی۔
-
امت اسلامی کے تشخص کو کبھی فراموش نہ کیا جائے، رہبر معظم کا اہل سنت علماء سے خطاب
رہبر معظم نے ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اہل سنت علماء سے ملاقات کے دوران امت اسلامی کا تشخص برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امت اسلامی کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہئے۔
-
آیت اللہ محفوظی کی رحلت پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب نے آیت اللہ شیخ عباس محفوظی کی رحلت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
جوانوں کی جانثاری قوم کی ترقی کے لئے بڑا سرمایہ ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے صوبہ کھگیلویہ و بویراحمد کی شہداء کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران کہا کہ جوانوں کی جانثاری اور فداکاری قوم کی ترقی کے لئے عظیم سرمایہ ہے۔
-
جب ایرانی سپریم لیڈر دھمکی دیں تو ہمیں محتاط ہونا پڑے گا، وائٹ ہاؤس
امریکی وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے واضح کیا کہ جب ایرانی سپریم لیڈر کہتے ہیں کہ صہیونی حکومت کو جواب دیا جائے گا، ہمیں سنجیدگی سے سوچنا پڑے گا۔
-
پاکستان، عزاداران حسینی کی صہیونی حکومت کی شدید مذمت، "لبیک یا خامنہ ای" کے نعرے+ویڈیو
گمبہ سکردو بلتستان میں ہزاروں عزاداروں نے جلوس عزا کے دوران صہیونی حکومت کی جانب سے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی مذمت کی اور "لبیک یا خامنہ ای" کے نعرے لگائے۔
-
آیت اللہ بہاالدینی کی والدہ کی رحلت پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام
رہبر معظم نے آیت اللہ بہاء الدینی کی والدہ کی رحلت پر اپنے پیغام میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
ہم شہید ہنیہ کے خون کا انتقام لینا اپنا فریضہ سمجھتے ہیں، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے دہشت گرد حملہ کرکے اپنے لئے سخت اور دندان شکن جواب کا سامان فراہم کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے طوفان الاقصی کے شروع سے ہی مدبرانہ موقف اپنایا ہے، رہبر معظم کی شیخ نعیم قاسم سے گفتگو
رہبر معظم انقلاب نے حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ نے طوفان الاقصی کے آغاز سے ہی مدبرانہ، عاقلانہ اور مصلحت پر مبنی پالیسی اختیار کی ہے۔
-
فلسطینی مقاومتی رہنماوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات؛
آج اسلام کا بلند ترین پرچم مقاومت کے ہاتھوں میں ہے
رہبر معظم نے حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہان سے ملاقات کے دوران کہا کہ آج اسلام کا پرچم مقاومت کے ہاتھوں میں ہے۔
-
تاجک صدر کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات؛
ایران اور تاجیکستان فارسی زبان کی ترویج کے لئے مشترکہ کوشش کریں
تاجکستان کے صدر نے صدر پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے موقع پر رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سب مل کر نومنتخب صدر کے ساتھ تعاون کریں، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم نے صدر پزشکیان کی صدارت کی توثیق کے موقع پر کہا کہ ریاست کے تمام ستون نئی حکومت کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ملکی ترقی کا سفر جاری رکھ سکے۔
-
رہبر معظم کی حکمت عملی کے مطابق ترقی کا سفر جاری رکھیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے رہبر معظم کی جانب سے صدارتی توثیق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا وژن ایک ترقی یافتہ ایران ہے جس کے لئے رہبر معظم کی حکمت عملی کے تحت عمل کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کی توثیق، ویڈیو
رہبر معظم نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دور صدارت شروع ہونے کا باقاعدہ حکم جاری کردیا۔
-
پزشکیان کے دور صدارت کا آغاز، رہبر معظم کی موجودگی میں کل افتتاحی تقریب ہوگی
ایرانی نومنتخب صدر پزشکیان کے دور صدارت کے آغاز کی مناسبت سے کل تقریب ہوگی جس میں رہبر معظم اور دیگر اعلی حکام شرکت کریں گے۔