-
کل کن ممالک میں عیدالفطر کا اعلان کر دیا گیا؟
بعض مسلم ممالک نے کل شوال کی یکم قرار دیتے ہوئے عید الفطر کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ صیہونی رژیم کے ساتھ خطے میں ناامنی پھیلانے میں شریک ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ برائے یمنی امور سے ملاقات میں کہا کہ یمن کے خلاف امریکی جارحیت خطے میں ناامنی پھیلانے کے اسرائیلی اقدامات کی حمایت کا واضح ثبوت ہے۔
-
یوم القدس مظلوموں اور ظالموں کے درمیان ٹکراو کا دن ہے، شیخ نعیم قاسم
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے یوم القدس منانے کے حوالے سے کہا: یہ دن مظلوموں اور استکبار کے درمیان ٹکراؤ کا دن ہے۔
-
صدر پزشکیان کی صدر اردگان کو عید فطر کی مبارک باد، جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار
ایرانی صدر پزشکیان نے ترک ہم منصب کو عید فطر کی مبارک باد دیتے ہوئے جلد ملاقات اور باہمی تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا۔
-
وینزویلا؛ فلسطینی حامیوں کی موجودگی میں یوم القدس کا اجتماع
وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں یوم القدس کا اجتماع منعقد ہوا جس میں اس ملک کے شہریوں اور فلسطینی حامیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
غزہ پر اسرائیل کی نئی جارحیت، 14 شہید اور درجنوں زخمی
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی رژیم کے نئے حملوں میں 14 فلسطینی شہید جب کہ درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
امریکا کی یمن کے خلاف جارحیت میں اضافہ، صعدہ پر درجنوں حملے
امریکہ نے یمن کے خلاف جارحیت کے نئے سلسلے میں صعدہ پر متعدد حملے کئے۔
-
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل آج رات خطاب کریں گے
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل آج رات عالمی یوم القدس کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔
-
غزہ پر صیہونی حملے جاری، شہداء کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی رژیم کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
پاک افغان سرحد پر دہشت گردی، متعدد پاکستانی سکیورٹی اہلکار جاں بحق
پاکستان کی سرحدی پولیس نے آگاہ کیا ہے کہ افغان سرحد کے قریب حملوں میں نو سکیورٹی اہلکار اور عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
غزہ پر صہیونی جارحیت کا 11واں دن، شہید و زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں مزید فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ریوڈی جینرو میں اولین یوم قدس کی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت+تصاویر، ویڈیو
برازیل کے ساحلی شہر ریوڈی جینرو میں پہلی مرتبہ یوم القدس کی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
پاکستان میں احتجاجی دھرنے پر خودکش حملہ
پاکستانی پولیس نے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک خودکش دھماکے کی اطلاع دی۔
-
میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلہ، ایران کا متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے متاثرہ افراد سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف "آپریشن وعدہ صادق III" کے عزم پر قائم ہیں، جنرل صفوی
رہبر معظم کے مشیر جنرل صفوی نے کہا ہے کہ ایران صہیونی حکومت کے خلاف 'آپریشن وعدہ صادق III' کے عزم پر قائم ہے۔
-
نماز عید فطر رہبر معظم انقلاب کی امامت میں ادا کی جائے گی
عید سعید فطر مصلای امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
-
عالمی یوم القدس پر پاکستان بھر میں ریلیاں اور اجتماعات، تفصیلی رپورٹ
نماز جمعہ کے بعد لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، پشاور، گلگت بلتستان سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں القدس ریلیاں نکالی گئیں، جن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
لبنانی حکومت حزب اللہ کو مکمل طور پر غیرمسلح کرنے کی ذمہ دار ہے، امریکہ
مشرق وسطی کے لیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے نے اسرائیل کی لبنان پر جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کسی بھی مقام پر دشمن کے اڈوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران کسی بھی مقام پر دشمن کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
امریکی سازشوں کے باوجود خطے میں مقاومت مضبوط ہورہی ہے، عبدالملک الحوثی
یمنی تنظیم انصاراللہ سربراہ نے خطے میں امریکی سازشوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف مقاومت مزید مضبوط ہورہی ہے۔
-
یمن، صنعاء سمیت مختلف صوبوں پر امریکی حملے
امریکی جنگی طیاروں کے یمن کے مختلف صوبوں پر پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔
-
فلسطین کا مقصد فراموش نہیں کیا جا سکتا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے یوم القدس کی تقریب میں عوام کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلسطین کا مقصد کبھی فراموش نہیں ہوسکتا۔