-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
دھوکہ دہی سے دھمکیوں تک؛ ایران امریکی دباؤ کو ہر گز قبول نہیں کرے گا
ایران نے امریکہ کی جانب سے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کے باعث اسے ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے براہ راست مذاکرات سے واضح طور پر انکار کیا ہے۔
-
مغربی ایشیا کی بحرانی صورت حال میں سینٹ کام سربراہ کا دورہ تل ابیب!
خبر رساں ذرائع نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کی تل ابیب میں صہیونی آرمی چیف سے ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا صیہونی بستی سدیروت پر میزائل حملہ
فلسطینی مزاحمت نے صہیونی بستی سدیروت کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ خطے کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا، روس
روس کے نائب وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کسی بھی حملے کے تباہ کن نتائج کے بارے میں سختی سے خبردار کیا۔
-
امریکہ کے براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے، سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے لیکن ہم امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کریں گے۔
-
ٹرمپ تہران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ
امریکی محکمہ خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر تہران دلچسپی کا مظاہرہ کرے تو صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔
-
قومی دن آزادی کی جدوجہد اور اجتماعی عزم کا مظہر ہے، وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: 12 فرودین ایرانی قوم کی آزادی، اور اجتماعی ارادے کا مظہر ہے۔
-
ایران کے جوہری معاملے کا صحیح حل مذاکرات ہیں، چین
چینی وزارت خارجہ نے ایرانی جوہری معاملے کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے سفارتی اور سیاسی مذاکرات کو بہترین راستہ قرار دیا ہے۔
-
ہمارے صبر کی بھی حد ہے، حزب اللہ کا ضاحیہ پر حملے پر ردعمل
لبنانی پارلیمان میں حزب اللہ کے دو نمائندوں نے ضاحیہ پر صہیونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اگر صہیونی حملے جاری رہیں تو حزب اللہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے۔
-
دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران
ایران کی وزارت دفاع نے خبردار کرتے ہوئے دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دینے کا عزم دہرایا۔
-
ایران عراق کے ساتھ معاہدوں پر عمل درآمد کے لئے پرعزم ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عراق کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے تہران کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
ایرانی بحریہ کا ایندھن سمگل کرنے والے دو غیر ملکی ٹینکرز کے خلاف آپریشن
ایران کی بحریہ نے خلیج فارس کے پانیوں میں اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے دو غیر ملکی ٹینکروں کو ضبط کر لیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یوم جمہوری اسلامی، وہ دن جب امام خمینی نے قم میں اسلامی جمہوریہ کے حق میں ووٹ دیا
امام خمینی نے 12 فروردین یعنی یکم اپریل 1979 کو عوامی ریفرنڈم کے موقع پر قم میں واقع پولنگ اسٹیشن پر جاکر اسلامی جمہوریہ کے حق میں ووٹ ڈالا۔
-
غزہ میں اسرائیلی ٹینک تباہ، تل ابیب کا ڈرون گرنے کا اعتراف
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے قریب ایک ڈرون کے گرنے کی تصدیق کر دی ہے۔
-
یمن کا ایک اور امریکی ڈرون گرانے کا دعوی
یمنی مسلح افواج نے ایک اور جدید ترین امریکی ڈرون کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
اگر امریکہ نے غلطی کی تو ایران جوہری ہتھیاروں کی طرف جائے گا، مشیر رہبر معظم
رہبر معظم کے مشیر لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے کوئی غلطی کی تو ایران جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت حرکت شروع کرے گا۔
-
شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر نہ پھینکیں، جنرل حاجی زادہ کی وارننگ
سپاہ پاسداران کے اعلی کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی مہم جوئی سے باز رہے۔
-
آپ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں، صدر پزشکیان کا یمنیوں کو پیغام
ایرانی صدر نے یمنی چینل سے گفتگو میں امریکی حملوں کے مقابلے میں یمنی قوم کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے۔