مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ سرایا القدس نے غزہ کے گرد و نوح کی صہیونی بستیوں پر حملے سے آگاہ کیا ہے۔
قدس بریگیڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارے میزائل یونٹ نے سدیروت اور غزہ کے اطراف کے صییونی قصبوں پر میزائل داغے ہیں
اس سے پہلے خبر رساں ذرائع نے غزہ کے گرد و نواح کی صہیونی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی تھی۔
اسی دوران اسرائیلی فوج نے بھی غزہ کی جانب سے صہیونی بستیوں پر کئے گئے میزائل میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ