6 اپریل، 2025، 10:42 PM

ایرانی فضائیہ نے امریکی B-2 طیارے کی نگرانی کی ویڈیو جاری کر دی

ایرانی فضائیہ نے امریکی B-2 طیارے کی نگرانی کی ویڈیو جاری کر دی

ایرانی فضائیہ نے ایک ویڈیو فوٹیج جاری کر دی ہے جس میں ائیر ڈیفنس فورس کی جانب سے امریکی B-2 طیارے کی پرواز کی نگرانی کی گئی ہے۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے ائیر ڈیفنس فورس کی جانب سے امریکی B-2 طیارے کی پرواز کی نگرانی کی ایک ویڈیو فوٹیج جاری کر دی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم امریکی طیارے کی  نقل و حرکت کی درست نشاندہی کے ساتھ کڑی نگرانی کر رہا ہے۔


 ایرانی فضائیہ نے ویڈیو منتشر کرکے امریکی دشمن کو یہ پیغام دیا ہے کہ تم ہماری رینج میں ہو اور تمہاری نقل و حرکت کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔

News ID 1931664

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha