ایرانی فضائیہ
-
2 ہزار کلومیٹر پر امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ہم 2 ہزار کلومیٹر تک امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور یورپ کو مشورہ دیا کہ ایران کو نہ آزمائے، کیونکہ اس نے یورپیوں کے احترام میں جان بوجھ کر اس رینج کو 2 ہزار کلومیٹر تک محدود رکھا ہے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران نے ایگل 44 کے ساتھ کروز میزائل عاصف کی بھی نقاب کشائی کی؛
عاصف کروز میزائل فضا سے طویل فاصلے تک مار کرنے صلاحیت رکھتا ہے
ایران نے پہلی مرتبہ اپنے عاصف کروز میزائل کی نقاب کشائی کی جو فضا سے طویل فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران نے ایگل 44 آپریشنل ایئر بیس کی نقاب کشائی کردی
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل پاسدار محمد باقری اور ایران آرمی کے کمانڈر انچیف جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے فضائیہ کی ایگل 44 ایئر بیس کا دورہ کیا۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا بڑا اعلان؛
آج میڈیا کے سامنے ایرانی فضائیہ کی طاقت کی ایک اور صلاحیت سے پردہ ہٹایا جائے گا
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے کہا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں فضائیہ کی طاقت کا منظر عام پر نہ لایا گیا ایک اور پردہ میڈیا کے سامنے منظر عام پر لایا جائے گا۔
-
ملک کی فضائیہ کسی بھی خطرے کا فوری جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، ایرانی فضائیہ کے ڈپٹی کمانڈر
ایرانی فوج کے سیکنڈ ان کمانڈ کا کہنا ہے کہ آرمی ایئر فورس کسی بھی خطرے کا کم سے کم وقت میں جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائيہ کے بعض اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائيہ کے بعض اہلکاروں کی ملاقات حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی فضائيہ کے بعض افسروں اور اہلکاروں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ساتھ ملاقات کی۔
-
امریکہ کو ایسی جگہ سے مہلک چوٹ پہنچی جس کا اسے تصور بھی نہیں تھا
رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے فرمایا: آج اسلامی نظام کے انقلابی اور حماسی اقدامات کو تحریف اور مسخ سے بچانے اور دشمن کے مشترکہ حملوں کا جواب دینے کے لیے مشترکہ دفاعی اقدام کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں جہاد کی تشریح اور توضیح بہت ہی اہم فریضہ ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائيہ کے بعض افسروں اور اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی فضائيہ کے بعض افسروں اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: میں نے کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز بھی لگوالی ہے اور عوام کو بھی طبی ماہرین کی سفارش پر عمل کرنا چاہیے۔