مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ۷ فروری انیس و اناسی میں فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی امام خمینی (رح) سے بیعت کو، انقلاب اسلامی کی کامیابی اور ساتھ ہی امریکہ کے غلط تخمینوں میں مؤثر ایک اہم ترین عنصر قرار دیا۔
پروگرام حسینیہ امام خمینیؒ میں جاری ہے، مزید تفصیلات کچھ ہی دیر بعد۔۔۔۔
آپ کا تبصرہ