18 نومبر، 2026، 3:21 PM

قم میں آیت الله وحید خراسانیؒ کی عظیم الشان تشییع جنازہ؛ ہزاروں کی تعداد میں علماء اور عوام شریک

قم میں آیت الله وحید خراسانیؒ کی عظیم الشان تشییع جنازہ؛ ہزاروں کی تعداد میں علماء اور عوام شریک

قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ حسین وحید خراسانیؒ کی تشییع جنازہ کا آغاز صبح 9 بجے مسجد فاطمیہ سے ہوا، جس میں عوام، علماء، مراجعِ عظام کے دفاتر کے نمائندوں اور طلابِ حوزہ علمیہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha