نماز جنازہ
-
مشہد مقدس، رہبر شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نمازِ جنازہ رہبرِ شہید کے بڑے بیٹے آیت اللہ سید مصطفیٰ خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کی گئی۔
-
نجف اشرف میں رہبر شہید کے پیکر مطہر کا استقبال، روضۂ امیرالمؤمنینؑ میں طواف اور نماز جنازہ
رہبرِ شہید انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ اور ان کے اہلِ خانہ کے جسد خاکی تہران اور قم میں عظیم الشان تشییع جنازہ کے بعد منگل کی شب نجف اشرف منتقل کیے گئے، جہاں ان کا سرکاری اور عوامی سطح پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
-
تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر شہید اور ان کے شہید اہل خانہ کی نماز جنازہ کے مناظر
اتوار 5 جولائی 2026 کو تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر شہید، شہید امام خامنہ ای اور ان کے شہید اہل خانہ کی نماز جنازہ آيت اللہ جعفر سبحانی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں دسیوں لاکھ لوگوں نے شرکت کی۔
-
شہید رہبر کے جنازے میں کئی ملین افراد کی شرکت، عالمی میڈیا کی خصوصی کوریج
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے تہران میں شہید رہبر کے جسد مطہر سے آخری دیدار اور نماز جنازہ میں ایرانی عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کو نمایاں انداز میں کوریج دیتے ہوئے اس تقریب کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دیا۔
-
تہران: شہید امام خامنہ ای کی نماز جنازہ آیت اللہ سبحانی کی اقتداء میں ادا کی گئی
تہران کی مصلائے امام خمینی میں آیت اللہ جعفر سبحانی نے شہید رہبر انقلاب اور ان کے اہل خانہ کے اجساد مطہر کی نماز جنازہ کی امامت کی۔
-
مصلیٰ امام خمینیؒ لاکھوں سوگواروں سے بھر گیا، رہبر شہید کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ ممتاز مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں ادا ہوگی، جبکہ ایرانی وقت کے مطابق اس کا آغاز صبح 8:00 بجے ہوگا۔
-
شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ کل صبح 8 بجے ادا کی جائے گی
رہبر شہید انقلاب اسلامی کی تدفین کی منتظمہ کمیٹی کے مطابق شہید رہبر انقلاب اسلامی کے پیکر مطہر پر نماز جنازہ کل صبح ٹھیک 8 بجے تہران میں ادا کی جائے گی۔
-
شہید لاریجانی کی نماز جنازہ اور تدفین حرم حضرت معصومہ قم میں ہوگی
شہید لاریجانی کی میت کو آج دوپہر حرم حضرت معصومہ (س) میں اپنے خسسر آیت اللہ استاد شہید مرتضیٰ مطہری والد مرحوم آیت اللہ میرزا ہاشم آملی لاریجانی کی قبروں کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
-
شہید طالبعلم علی حق شناس کی نماز جنازہ شاہ چراغ میں ادا کردی گئی
14 سالہ شہید طالبعلم علی حق شناس کی نماز جنازہ آج صبح منگل کو حضرت شاہ چراغ کے مزار پر ادا کی گئی۔ علی حق شناس اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے۔ نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
حماس کے رہنما خلیل الحیه نے شہید بیٹے کی نماز جنازہ ادا کی
صہیونی حکومت کے قاتلانہ حملے میں محفوظ رہنے والے حماس کے اعلی رہنما نے شہید بیٹے کی نماز جنازہ ادا کی۔