8 جون، 2023، 1:28 PM

افغان صوبے بدخشاں میں نائب گورنر کی نماز جنازہ میں زوردار دھماکہ

افغان صوبے بدخشاں میں نائب گورنر کی نماز جنازہ میں زوردار دھماکہ

افغان صوبے بدخشاں میں نائب گورنر کی نماز جنازہ میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان صوبے بدخشاں میں نائب گورنر کی نماز جنازہ میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ افغانی صوبے بدخشاں کے نائب گورنر نثآر احمد احمدی کی مقامی مسجد میں نماز جنازہ ادا کی جا رہی تھی کہ زوردار دھماکہ ہو گیا۔ افغانستان کاصوبہ بدخشاں ان دنوں دہشتگرد حملوں کی زد میں ہے۔

دو روز قبل نثار احمد احمدی کو بھی خودکش دھماکے میں موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا، اب ان کی نماز جنازہ پر بھی دھماکہ کر دیا گیا۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ بدخشاں کےپولیس چیف بھی ایسے یہ دھماکے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

News ID 1917054

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha