افغانستان
-
افغان فورسز نے 196 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 196 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں افغان بارڈر سکیورٹی فورس کے 9 اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کے حملے میں افغان بارڈر سکیورٹی فورس کے 9 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا افغانستان کا دورہ ملتوی ہوگیا
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصرکی سربراہی میں پارلیمانی وفد کا دورہ کابل سکیورٹی وجوہات کی بنا پرملتوی ہوگیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر آج افغانستان روانہ ہوں گے
پاکستان کی قومی اسمبلی اسپیکر اسدر قیصر آج 3 روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے۔
-
افغان صدر نے افغانستان میں پائدار امن کے قیام کے لئے تین مرحلوں میں امن روڈ میپ تیار کرلیا
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک میں نئی سیاسی حکومت کے قیام اور پائیدار امن کے لیے تین مرحلوں پر مشتمل " امن روڈ میپ" تیار کرلیا ہے۔
-
افغان سکیورٹی فورسز نے آپریشن میں 110 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
افغانستان کے مختلف صوبوں میں افغان سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 110 طالبان دہشت گرد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 3 اہلکار ہلاک
افغان صوبے ہلمند میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے باعث 3 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
صدر اشرف غنی کا فریقین کے صدارتی الیکشن پر رضامندی کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں نئے صدارتی الیکشن کے لیے فریقین راضی ہوجاتے ہیں تو وہ عہدے سے سبکدوش ہوکر جانشین کو اختیار سونپ دیں گے۔
-
ہلمند میں طالبان کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک/جوابی کارروائی میں 15 طالبان ہلاک
افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان دہشت گردوں نے پولیس قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ٹاؤن پولیس چیف سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں جبکہ جوابی کارروائی میں 15 طالبان دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔
-
یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا مشکل ہے
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کی ڈیڈلائن پوری کرنا مشکل ہے۔
-
کابل شہرکے مغرب میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی
افغانستان کے داوالحکومت کابل شہر کے مغرب میں کپڑے کے ایک بازار میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے جس پر فائربریگيڈ کا عملہ قابو پانے کی کوشش کررہا ہے لیکن افغان حکومت کے پاس آگ بھجانے کے وسائل کی کمی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔
-
طالبان نے افغان صدر کی قبل از وقت صدارتی الیکش کرانے کی تجویز رد کردی
طالبان دہشت گردوں نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کی ملک میں اس سال کے آخر تک صدارتی الیکشن کرانے کی پیشکش مسترد کردی۔
-
افغانستان میں پائدار امن و صلح اور ثبات کا حصول بہت ضروری ہے
افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے نے افغان امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں پائدار امن و صلح اور ثبات کا حصول بہت ضروری ہے۔
-
طالبان کا امریکہ کو یکم مئی تک افغانستان سے فوجی عدم انخلا پر سخت انتباہ
طالبان نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے امن معاہدے کے تحت یکم مئی تک افغانستان سے فوجی انخلا نہ کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
افغانستان نے ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ شکست دیدی
ابوظبی میں 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کے تیسرے مقابلے میں بھی افغانستان نے زمبابوے کو شکست دیدی۔
-
عید نوروز ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک میں قومی جوش و ولولہ سے منائی جاتی ہے
عید نوروز ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک افغانستان، آذربائیجان،تاجیکستان، ازبکستان افغانستان، پاکستان ، کشمیر اور ہندوستان میں قومی جوش و ولولہ کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
-
افغانستان نے زمبابوے کو 45 رنز سے شکست دے دی
افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو 45 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
-
کابل میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 11 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور11 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
زلمے خلیل زاد کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے ملاقات میں امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
-
افغانستان کی فوج کے لیے 50 کروڑ ڈالر مالیت کے جہاز صرف 40 ہزار ڈالر میں فروخت
امریکہ کی جانب سے افغانستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے خریدے گئے طیارے صرف 40 ہزار ڈالر میں فروخت کردیئے گئے۔
-
صوبہ ہرات میں کار بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے ہرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغان امن عمل سے متعلق اجلاس روس میں ہوگا
افغانستان میں مفاہمتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان امن عمل سے متعلق اجلاس 18مارچ کو روس میں ہوگا۔
-
امریکہ کی افغانستان میں تمام فریقین پر مشتمل نگراں حکومت تشکیل دینے کی تجویز
امریکہ نے افغانستان میں امن معاہدے پر خاطر خواہ پیشرفت نہ ہونے پر نئے انتخابات اور تب تک تمام فریقین پر مشتمل نگراں حکومت کی تجویز پیش کی ہے۔
-
افغانستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہلکار اور 5 دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے صوبے بلخ میں فوجی پوسٹ پر مسلح دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 7 اہلکار 5 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں افغان خفیہ ایجنسی کے پراسیکیوٹر سمیت 2 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں بم دھماکے کے نتیجے میں افغان خفیہ ایجنسی کے پراسیکیوٹر سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے ميں 7 مزدور جاں بحق
افغانستان کےصوبے ننگرہار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فیکٹری میں کام کرنے والے 7 مزدوروں کو بڑی بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق شیعہ ہزارہ برادری سے تھا۔
-
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے 3 خواتین صحافیوں کو ہلاک کردیا
افغانستان کے شہر جلال آباد میں طالبان دہشت گردوں نے تین خواتین صحافیوں کو فانرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔