22 اگست، 2024، 9:45 PM

دوغارون باردڑ سے افغان زائرین کی آمد کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری+ ویڈیو

دوغارون باردڑ سے افغان زائرین کی آمد کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری+ ویڈیو

دوغارون بارڈر سے افغان زائرین کی آمد کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔

 اربعین حسینی کی عالمی مشی میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے زائرین حسینی عراق کی جانب محو سفر ہیں۔

اس سلسلے میں افغانستان کے محبان اہل بیت کا دوغارون بارڈر سے تیسرے روز بھی سفر جاری ہے، جہاں پر موجود موکب ان کی میزبانی کر رہے ہیں۔

News ID 1926128

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha