سرحد
-
پاکستان اور چین کی سرحد 4 ماہ کے لئے بند
شدید برف باری کے باعث پاکستان اور چین کی سرحد تجارتی و سیاحتی مقاصد کے لیے کل سے4 ماہ کے لیے بند کر دی جائے گی۔
-
ایران کی چہارگانہ سرحدوں سے زائرین کی کربلا کی سمت روانگی جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی 4 سرحدوں سے حسینی زائرین کی اربعین حسینی میں شرکت کے لئے روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
خسروی سرحد کل کھول دی جائےگی
خسروی سرحد عراق میں پیش آنے والے بعض واقعات کی وجہ سے بند کردی کئی تھی جسے کل سے دوبارہ کھول دیا جائےگا اور اربعین کے ایرانی زائرین اس سرحد سے بھی عراق میں داخل ہوسکیں گے۔
-
پاکستانی فورسز نے 6 اسمگلرزکو گرفتارکرلیا
پاکستانی سکیورٹی فورسز نےسرحدی علاقے چاغی میں کارروائی کرتے ہوئے 3 گاڑیوں سے4 ہزار800 لیٹرممنوعہ کیمیکل برآمد کرلیا،کارروائی میں 6 اسمگلرزکو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے حکام کی موجودگی میں خسروی سرحد کھول دی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير داخلہ ، کرمانشاہ کے گورنر اور عراقی حکام کی موجودگي میں خسروی سرحد کو زائرین حسینی کے لئےکھول دیا گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا بارڈر میکانزم کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
ایران اور پاکستان نے نئے بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھولنے میں تیزی لانے سے متعلق اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے بارڈر میکانزم کے حوالے سے باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
مصر نے لیبیا کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی
لیبیا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق مصری حکام نے سکیورٹی کے پیش نظر لیبیا کے ساتھ مصر کی سرحد کل رات سے بند کردی ہے۔
-
چاڈ نے لیبیا کے ساتھ اپنی سرحد کو بند کردیا
چاڈ کے سکیورٹی کے وزیر کا کہنا ہے کہ چاڈ نے لیبیا کے ساتھ اپنی سرحد کو بند کردیا ہے۔
-
عمران پر بمباری میں 3 افراد شہید/ سعودی دو فوجی گاڑياں تباہ
یمن کے شہر عمران پرسعودی عرب کی بمباری میں کم سے کم 3 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ سرحدی علاقہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی دو فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔