8 جون، 2024، 7:27 PM

تہران: علاقائی ممالک کی رابطہ کمیٹی کا افغانستان پر دوسرا اجلاس

تہران: علاقائی ممالک کی رابطہ کمیٹی کا افغانستان پر دوسرا اجلاس

افغانستان کے بارے میں علاقائی ممالک کے رابطہ گروپ کا دوسرا اجلاس ہفتہ کی صبح ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا۔

مہر نیوز کے مطابق، افغانستان کے بارے میں علاقائی  ممالک کے رابطہ گروپ کا دوسرا اجلاس ہفتے کی صبح ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں افغانستان کے سیاسی ڈھانچے میں ملک کے تمام طبقات کی نمائندگی پر زور دیتے ہوئے افغان مہاجرین کی واپسی اور اس ملک کی تعمیر نو میں حملہ آور ممالک سے حصہ ڈلوانے کے لئے خصوصی میکنزم کی تشکیل کی ضروت پر اتفاو کیا گیا۔ 

News ID 1924553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha