ہمسایہ ممالک
-
عراق کی سرزمین ہمسایہ ممالک پر حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، الزیدی
عراقی وزیراعظم نے حشد الشعبی سے متعلق قانون کی منظوری کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد اپنی سرزمین اور فضائی حدود کو ہمسایہ ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والی کسی بھی کارروائی کے لیے استعمال نہیں ہونے دے گا۔
-
عراق کو ہمسایہ ممالک کے خلاف حملوں کا اڈہ نہیں بننے دیں گے، الزیدی
عراقی وزیراعظم نے سکیورٹی اداروں کی حمایت، ریاستی اختیار مضبوط بنانے اور عراق کے آزادانہ فیصلوں کے تحفظ کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان اپنی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا
افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے کہا ہے کہ کابل اپنی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔