اجلاس
-
عبوری قیادت کونسل کا تیسرا اجلاس منعقد
عبوری قیادت کونسل کے اجلاسوں کے سلسلے میں آج صبح اس کونسل کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا۔
-
امریکہ کا غیر معمولی سکیورٹی اجلاس؛ 34 ممالک کے اعلی فوجی حکام کی شرکت متوقع
امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن ایک غیر معمولی اور غیر مسبوق سکیورٹی اجلاس منعقد کرنے جارہا ہے، جس میں دنیا کے 34 ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام شرکت کریں گے۔
-
امریکہ دھمکیاں چھوڑ کر ایران کی حاکمیت کا احترام کرے، چین
سکورٹی کونسل میں چین کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کی حاکمیت کے خلاف دھمکیاں دینے کا سلسلہ ترک کرے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
تہران میں سفارتی صف بندی: ایران، چین اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے خطے پر اسٹریٹیجک اثرات
تہران میں ہونے والے اعلی سطحی سہ فریقی اجلاس میں بیجنگ معاہدے پر عملدرآمد، علاقائی استحکام، کثیرالجہتی سفارت کاری اور ایران، چین و سعودی عرب کے درمیان سیاسی و اقتصادی تعاون کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کا اجلاس، فلسطین کی حمایت اور رکن ممالک کی حاکمیت کے احترام پر اتفاق
خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں رکن ممالک نے خطے میں سلامتی، اقتصادی ترقی، فلسطین کی حمایت اور دہشتگردی کے خلاف تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
-
ایران کی میزبانی میں اجلاس، پاک افغان کشیدگی کم کرنے کی کوشش
ذرائع کے مطابق ایران میں اگلے مہینے سہ فریقی اجلاس ہوگا جس میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
-
تہران میں صدر پزشکیان کی زیر صدارت چوتھی ECO وزرائے داخلہ کانفرنس کا آغاز
ایرانی صدر کی صدارت میں ایکو ممالک کے وزرائے داخلہ کا اجلاس باقاعدہ شروع ہوگیا۔
-
تہران میں ECO وزرائے داخلہ کا اجلاس: خطے میں نئی سفارتی صف بندی کا آغاز
تہران میں ایکو کا دو روزہ اجلاس شروع، خطے میں تجارتی روابط اور تعاون کے فروغ پر غور کیا جائے گا۔
-
ایران و روس کے تھنک ٹینکس کا مشترکہ اجلاس
ایران اور روس کے دو تھنک ٹینکس کے درمیان منعقدہ مشترکہ اجلاس میں دونوں ملکوں کے ماہرین نے دانشوروں کے مابین روابط کے فروغ پر زور دیتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا کہ فکری اور علمی تبادلۂ خیال دوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت دے سکتا ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس دوحہ میں شروع
اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس کچھ دیر پہلے قطری دارالحکومت دوحہ میں شروع ہوگیا۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس میں غاصب اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس پر پاکستان کا کرارا جواب
سلامتی کونسل کے قطر پر ہونے والے اجلاس کے دوران اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس کے جواب میں اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے جوابی بیان دے دیا۔
-
قطر پر صہیونی حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس
قطر پر صہیونی جارحیت کے بعد پاکستان اور الجزائر نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کا غزہ پر ہنگامی اجلاس مؤخر، اقوام متحدہ پر عالمی دباؤ میں اضافہ
بین الاقوامی حمایت اور فلسطینی نمائندوں کی فوری کارروائی کی اپیل کے باوجود، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ سے متعلق اجلاس اتوار تک ملتوی کردیا گیا۔
-
ایران، روس اور چین کا سہ فریقی اجلاس، جوہری معاہدے پر مذاکرات
تہران میں تینوں ممالک نے اجلاس میں پابندیوں کے خاتمے، مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال اور مستقبل میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران، روس اور چین کا مشترکہ مشاورتی اجلاس، ایرانی پرامن جوہری تنصیبات پر حملوں پر شدید تشویش
ایران، چین اور روس کے نمائندوں نے غاصب اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران کی پر امن جوہری تنصیبات پر کیے گئے حالیہ حملوں پر مشترکہ اجلاس میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کی درخواست پر، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج رات ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی۔
-
ایران کا اقوام متحدہ کو خط، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام ایک خط میں صہیونی رژیم کے ملک پر حملے کو "جارحیت" قرار دیتے ہوئے فوری طور پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔